عمران خان نے صوبائی وزیر شکیل خان کو ہٹانے کی تفصیلات مانگ لیں
گڈ گورننس کمیٹی کے رکن قاضی انور اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گے
عمران خان نے اسی معاملے پر پارٹی رہنماﺅں اسد قیصر اور عاطف خان کو بھی طلب کیا ہے، اڈیالہ جیل میں ملاقات کے دوران قائد پی ٹی آئی کی جانب سے اسد قیصر اور عاطف خان سے شکیل خان کو ہٹانے کی وجوہات سمیت صوبے کی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی، عمران خان پی ٹی آئی رہنماﺅں سے اپنی ہونے والی ملاقات میں تمام رہنماؤں کے نام کچھ خاص ہدایات جاری کریں گے۔
صوبائی وزیر نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کو بھجوایا،
Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan pti Malakand tiger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.