Rai Junaid Akram Adv

Rai Junaid Akram Adv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rai Junaid Akram Adv, Nankana sahib, Nankana Sahib.

21/08/2022
لبیک یا حسین علیہ السلام
08/08/2022

لبیک یا حسین علیہ السلام

Insha Allah ✌️
06/08/2022

Insha Allah ✌️

02/08/2022

شمیتا سیٹھی بلنڈر کے بعد ایک اور بلنڈر ⛔
میاں اختر جاوید 10000 روپے زین کاٹن ملز سے فنڈ دیتے ہے ان کا نام بھی فنڈنگ کیس میں ڈال دیا گیا ہے ان کا بیان بھی سامنے آگیا ہے۔ جیسے جیسے ECP کی چارج شیٹ کو پڑھتے جائے تو اتنی ہی مضحکہ خیز انکشافات سامنے آتے جارہے ہے

پہلے تو کیس ٹائٹل کی تصیح کر لیں ، یہ فارن فنڈنگ کیس نہیں ، ممنوعہ فنڈنگ کیس ہے، اب سنیںسنگاپور سے ناصر عزیز نامی پاکستا...
02/08/2022

پہلے تو کیس ٹائٹل کی تصیح کر لیں ، یہ فارن فنڈنگ کیس نہیں ، ممنوعہ فنڈنگ کیس ہے، اب سنیں
سنگاپور سے ناصر عزیز نامی پاکستانی نژاد امریکی نے تحریک انصاف کو اپنے اور اپنی بیوی کے جوائنٹ اکاؤنٹ سے 27500 ڈالر بھیجے۔ الیکشن کمشن نے جوائنٹ اکاؤنٹ کے 2 نام دیکھ کر 27500 کو آدھا، آدھا کر لیا اور بیوی کے نام پر 13750 ڈالر ڈال کر ممنوعہ قرار دے دیا جسے PDM والے اور ٹوکرے بھارتی فنڈنگ قرار دے رہے ہیں۔

29/07/2022

میرے مسلم لیگ ن کے بھائیوں کے لیے ایک سبق آموز پیغام ! ن لیگ کا چہرہ جو کہ ایک ن لیگی پینل کے صحافی کی طرف سے دکھایا گیا ، مسلم لیگ ن کی تباہی کی سب سے بڑی وجہ ہی ایک ہی خاندان کی آمریت اور باقی پارٹی رہنماؤں کو نا اہل سمجھنا، میری ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے اختلاف کی وجہ ان دونوں خاندانوں کا آمرانہ رویہ، اگر اقتدار پر حق ہے تو صرف شریف خاندان کے کسی فرد کا یا زرداری خاندان کے کسی فرد کا

پنجاب والوں کو مبارک ہو
26/07/2022

پنجاب والوں کو مبارک ہو

‏نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرےپر لوگ مجھے گرانے میں کئی کئی بار گرےسوال زہر کا نہیں تھا وہ تو میں پی  گیاتکلیف ...
17/07/2022

‏نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے
پر لوگ مجھے گرانے میں کئی کئی بار گرے

سوال زہر کا نہیں تھا وہ تو میں پی گیا
تکلیف لوگوں کو تب ہوئی جب میں جی گیا

Congratulations to All Pakistanis , congratulations to Punjab

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
17/07/2022

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

اس کمپین کو امیدوار کی کمپین نہ سمجھیں بلکہ پاکستان کی بقا کے لیے اس کمپین کو آگے بڑھائیں اور 17 جولائی کو تحریک انصاف پ...
13/07/2022

اس کمپین کو امیدوار کی کمپین نہ سمجھیں بلکہ پاکستان کی بقا کے لیے اس کمپین کو آگے بڑھائیں اور 17 جولائی کو تحریک انصاف پاکستان کو کامیاب کروائیں۔ ہر ذمہ دار شہری کا فرض ہے کہ اس کمپین کو آگے بڑھائیں چاہے وہ ملک کے جس بھی حصہ میں ہو۔
ملک پاکستان کی خاطر
اپنی آنے والی نسلوں کی خاطر

Address

Nankana Sahib
Nankana Sahib

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rai Junaid Akram Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rai Junaid Akram Adv:

Share