BISP Office Jhuddo

  • Home
  • BISP Office Jhuddo

BISP Office Jhuddo https://maps.app.goo.gl/G3PMEoxsEicBVb2w8

BISP Tehsil Office Jhuddo

18/12/2025
16/12/2025

شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے فرمایا "ہنر آپ کا سرمایہ ہے"

بینظیر ہنرمند پروگرام کے ذریعے حاصل کریں:
✅ مفت تکنیکی پیشہ ورانہ تربیت
✅ ماہانہ وظیفہ
✅ گریجویشن بونس
✅ سرٹیفکیٹ اور روزگار کے مواقع

📚 کورسز: آئی ٹی، ہیلتھ، ہوٹل مینجمنٹ، کنسٹرکشن، بیوٹی سروسز، فیشن و ٹیکسٹائل
⏱️ دورانیہ: 3 سے 6 ماہ

یاد رکھیں! صرف بی آئی ایس پی مستحقین یا ان کے خاندان کے افراد ہی بینظیر ہنرمند پروگرام میں اندراج کروا سکتے ہیں۔

14/12/2025

ہوشیار!
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے بینیفشریز کو کسی بھی قسم کی قراندازی یا انعامی رقوم کا پیغام نہیں بھیجا جاتا۔اس طرح کے موصول ہونے والے تمام پیغامات جعلی ہیں ان پر بھروسہ نہ کریں ۔

13/12/2025

اپنی مفت سم لیجیے، اپنا والٹ اکاونٹ بنوائیں!
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رجسٹرڈ خواتین اپنے شناختی کارڈ اور زیر استعمال موبائل فون کے ساتھ قریبی بی آئی ایس پی دفتریا کیمپ سائٹ پر تشریف لائیں۔ بائیومیٹرک تصدیق کے بعد اپنی مفت موبائل سم حاصل کریں، جس پر بی آئی ایس پی آپ کا سوشل پروٹیکشن والٹ کھولے گا۔
یاد رکھیں! مستقبل میں تمام رقوم اسی موبائل سم پر منتقل کی جائے گی۔ یہ صرف سم نہیں، آپ کا بٹوہ ہے، اس کی حفاظت بہت ضروری ہے۔

بینظیر کا بینظیر خواب
ہر عورت خود مختار، بااختیار

اہم اطلاع برائے معزز بینیفیشری ۔۔
13/12/2025

اہم اطلاع برائے معزز بینیفیشری ۔۔

19/03/2025

اہم پیغام👇
وزیراعظم پاکستان کی طرف سے جاز کیش پر جو پانچ ہزار آیا ہے,
اگر آپ کے پاس ٹرانزیکشن آئی ڈی یعنی TID والا میسج نہیں آیا ہے
تو اپنے موبائل سے شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 939312 پر بھیج دیں ٹرانزیکشن آئی ڈی والا میسج آ جائے گا
یا اس ہیلپ لائن 051111124444پر رابطہ کر لیں نمائندہ آپکو Tid بتا دے گا۔
نوٹ ہیلپ لائن بار بار ملاتے رہیں کسی ٹائم مل جائے گی
بینظیر انکم سپورٹ آفس جھڈو ضلع میرپور خاص

03/07/2024

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط کا آغاز کردیا گیا ہے۔
1۔گورمنٹ بوائز ڈگری کالج جھڈو۔
2.گورمنٹ بوائز اسکول نوکوٹ
تعلقہ جھڈو میں دو ادائیگی مراکز قائم کردئیے گئے ہیں۔
BISP Office Jhuddo

29/05/2024

بینظیر پروگرام BISP سے مسلسل رقم وصول کرنے والی خواتین کیلئے اہم پیغام۔۔۔*

*ڈائنامک سروے نہ کروانے والی خواتین کی یہ آخری قسط ہے۔*
*اگلی قسط یعنی ستمبر 2024 میں جاری ہونے والی قسط صرف ان خواتین کو ملیگی جن کا ڈائنامک سروے میں اندراج ہوگا۔ ڈائنامک سروے نہ کروانے والی خواتین کو تب تک قسط جاری نہیں ہوگی جب تک وہ اپنا نیا سروے نہیں کروا لیتی۔*
*نوٹ* : 1 *جون 2024 والی قسط تمام خواتین کو ملیگی لیکن ستمبر والی قسط صرف نیا سروے کروانے والی خواتین کو ملے گی۔ شکریہ
(بی آئی ایس پی آفس تعلقہ جھڈو)

25/05/2024

مرد یا خواتین میں سے کوئی بھی اپنے گھرانے کا اندراج کرواسکتا ہے۔
(بی آئی ایس پی تعلقہ آفس جھڈو)

25/05/2024

ایسی تمام خواتین جو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے سہ ماہی رقم وصول کر رہی ہیں۔ انہیں آگاہ کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے گھرانے کا جلد از جلد اندراج کروائے۔ مرد حضرات بھی اپنے گھرانے کا اندراج کرواسکتے ہیں۔
نوٹ۔ بچوں کے بے فارم ساتھ لائے۔

Address

Near Water Supply, Sagheer Colony Jhuddo, District Mirpurkhas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BISP Office Jhuddo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share