Awaam Ki Awaaz

Awaam Ki Awaaz The Page Represent Common Man living in Pakistan

08/07/2026

وجاہت عابدی کی نشان دہی قزافی ٹاؤن برج پر پڑھے موت کے گڑھوں پر مئیر کراچی مرتضی وہاب نے نوٹس لیتے ہوئے انجینئرنگ ڈیپارٹمٹ کو مرمتی کام کرنے کا حکم دے دیا

08/07/2026

ماڈل کالونی کی عوام کے لیے خوشخبری
جناح ایوینیو پاکستان پرنٹنگ پریس والی سڑک پر روڈ کارپیٹنگ کا سلسلہ شروع

08/07/2026

مئیر کراچی سے عوام کی اپیل برج کے مرمتی کام کے بعد روڈ پر بیریگیڈ لگا کر ہیوی ٹریفک پر پابندی لگائی جائے تاکہ برج دوبارہ نا ٹوٹے

08/07/2026

اگر یہ روڈ ایک سال ٹک گیا نا تو ہمارے پاس اگلے سال کوئی کام نہیں بچے گا

08/07/2026

چینل فائف نیوز کے ڈپٹی بیوروچیف وجاہت علی عابدی کی انڈیا میں دھوم کراچی کے بلدیاتی اداروں کی کرپشن دیکھنانے پر

08/07/2026

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaam Ki Awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share