Pakistan Awami Tehreek Sialkot

  • Home
  • Pakistan Awami Tehreek Sialkot

Pakistan Awami Tehreek Sialkot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Awami Tehreek Sialkot, Political Party, Sialkot, .
(1)

اَہم اپڈیٹاخلاقی و روحانی تربیتی مجالس ’حضور نبی اکرم ﷺ کے اَخلاقِ کریمانہ‘ سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت ...
11/03/2026

اَہم اپڈیٹ

اخلاقی و روحانی تربیتی مجالس ’حضور نبی اکرم ﷺ کے اَخلاقِ کریمانہ‘ سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کے خطاب کے اوقات درج ذیل ہوں گے:
پاکستانی وقت: روزانہ رات 10:00 بجے۔
کینیڈا وقت: روزانہ دوپہر 1:00 بجے
یوکے وقت: روزانہ شام 05:00 بجے
جاپان وقت: روزانہ رات 2:00 بجے

یہ خطاب حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کے فیس بُک پیج، یوٹیوب چینل، منہاج ٹی وی اور ڈسکور پاکستان پر براہِ راست نشر ہوں گے۔

11/03/2026
10/03/2026

Pakistan Awami Tehreek Sialkot Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

‏اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ساتھ یہ روحانی و تربیتی خطابات ضرور سنیں۔سیرتِ مصطفی ﷺ کی روشنی میں زندگی بدلنے کا موقع حا...
10/03/2026

‏اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ساتھ یہ روحانی و تربیتی خطابات ضرور سنیں۔
سیرتِ مصطفی ﷺ کی روشنی میں زندگی بدلنے کا موقع حاصل کریں۔
youtube.com/live/-1e75CviS…‎




اسلام امن، رحمت اور انسانی جان کے تقدس کا دین ہے، مگر وہ خوارج کی فکر، تکفیریت اور مسلح بغاوت کی بھی نفی کرتا ہے۔ عین اف...
27/02/2026

اسلام امن، رحمت اور انسانی جان کے تقدس کا دین ہے، مگر وہ خوارج کی فکر، تکفیریت اور مسلح بغاوت کی بھی نفی کرتا ہے۔ عین افطار کے وقت پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملہ افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ ریاستِ پاکستان کو اپنے دفاع اور شہریوں کے تحفظ کا پورا حق حاصل ہے۔

ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کو ہر فتنے، دہشتگردی اور بیرونی سازشوں سے محفوظ رکھے۔ خطے کو مزید خونریزی سے بچانے کیلئے حکمت، صبر اور سنجیدہ سفارتی کاوشیں بھی ناگزیر ہیں۔

الله تعالیٰ امتِ مسلمہ کو اتحاد، بصیرت اور امن کا راستہ دکھائے، اور عدل، استحکام، پائیدار امن کی طرف رہنمائی فرمائے۔


آج ہم اس قیادت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جس نے دلیل، تحقیق اور امن کے ذریعے امت کی رہنمائی کی۔      Shaykh ul Islam Dr...
19/02/2026

آج ہم اس قیادت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جس نے دلیل، تحقیق اور امن کے ذریعے امت کی رہنمائی کی۔



Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

مسئلہ کشمیر کے اہم فریق کشمیر کے عوام ہیں۔ انہیں اپنے مستقبل کے فیصلے کا حق ملنا چاہیئے: ڈاکٹر طاہرالقادری
05/02/2026

مسئلہ کشمیر کے اہم فریق کشمیر کے عوام ہیں۔ انہیں اپنے مستقبل کے فیصلے کا حق ملنا چاہیئے: ڈاکٹر طاہرالقادری


شبِ برأت خود احتسابی کا درس دیتی ہے۔دِلوں کو نفرت، بغض اور کینہ سے پاک کرنا شبِ برأت کا پیغام ہے۔‎ ‎  ‎  ‎
03/02/2026

شبِ برأت خود احتسابی کا درس دیتی ہے۔

دِلوں کو نفرت، بغض اور کینہ سے پاک کرنا شبِ برأت کا پیغام ہے۔


‎ ‎ ‎

02/02/2026

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی نے بڑا سانحہ ٹال دیا۔
بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی ناکامی سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت کا ثبوت ہے۔
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا دہشت گردی کے خلاف فکری بیانیہ آج بھی ریاست کیلئے رہنمائی فراہم کر رہا ہے:
خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک

ڈیجیٹل اخلاقیات کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے۔سوشل میڈیا ایک طاقتور ذریعہ اظہار ہے، جس کا استعمال سچائی، ذمہ داری اور اخلا...
01/01/2026

ڈیجیٹل اخلاقیات کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے۔
سوشل میڈیا ایک طاقتور ذریعہ اظہار ہے، جس کا استعمال سچائی، ذمہ داری اور اخلاقی اقدار کے ساتھ ہونا چاہیے۔ مثبت استعمال علم، امن اور اصلاح کو فروغ دیتا ہے جبکہ غیر ذمہ دارانہ رویے معاشرتی بگاڑ کا سبب بنتے ہیں۔

25/12/2025

قائد اعظمؒ گفتار نہیں کردار کا نام ہے۔ دیانت، امانت اور صداقت قائد اعظمؒ کی شناخت تھی، ایماندار قیادت سے قومیں عروج پاتی...
25/12/2025

قائد اعظمؒ گفتار نہیں کردار کا نام ہے۔ دیانت، امانت اور صداقت قائد اعظمؒ کی شناخت تھی، ایماندار قیادت سے قومیں عروج پاتی ہیں اور بدعنوان اربابِ اختیار قوموں کے زوال کا سبب بنتے ہیں۔

Address

Sialkot

052

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Awami Tehreek Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Awami Tehreek Sialkot:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share