PTI PK 78

Website

PTI PK 78 PTI PK 26 updates page

جو شخص ایوانوں کے غرور کو للکار آیا ہے،وہ پھر سے آج شفا کے در پہ اپنا حوصلہ لایا ہے؛تخت لرزیں گے، دیوارِ ظلم بھی کانپ اٹ...
20/08/2026

جو شخص ایوانوں کے غرور کو للکار آیا ہے،
وہ پھر سے آج شفا کے در پہ اپنا حوصلہ لایا ہے؛
تخت لرزیں گے، دیوارِ ظلم بھی کانپ اٹھے گی،
عمران کا نام آج پھر زمانے کو یاد آیا ہے۔

19/07/2026
*اطلاع برائے عوام الناس* کل بروز اتوار ،مورخہ 19 جولائی،بانی چئیرمین  پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ حلیمہ خان،...
18/07/2026

*اطلاع برائے عوام الناس*

کل بروز اتوار ،مورخہ 19 جولائی،بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ حلیمہ خان،پی کے 26 بونیر کے دورے کے دوران،سہ پہر ساڑھے 5 بجے سواڑی بازار میں ایک بڑے عوامی احتجاجی اجتماع سے عمران خان کے رہائی کے حوالے سے خطاب کرے گی۔

پی کے 26 بونیر اور تمام پی ٹی ائی کارکنان اور عوام سے گزارش ہے کہ وہ اس عوامی اجتماع میں اپنی بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔

شکریہ

*پی کے 26 بونیر کے تحصیل چغرزئی اور گاگرہ میں 30 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر اور بحالی کے اہم مواصلاتی منصوبے کی ایڈمنسٹریٹیو...
14/05/2026

*پی کے 26 بونیر کے تحصیل چغرزئی اور گاگرہ میں 30 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر اور بحالی کے اہم مواصلاتی منصوبے کی ایڈمنسٹریٹیو اپروول جاری*

خیبرپختونخوا کے وزیر ایکسائز وٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول سید فخرجہان کی کوششوں سے پی کے 26 بونیر کے تحصیل چغرزئی اور گا گرہ میں 30 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر اور بحالی کے اہم منصوبے کی ایڈمنسٹریٹیو اپروول جاری کردی گئی۔ اس منصوبے پر 1400 ملین روپے لاگت ائے گی جوعلاقے میں عوامی سہولیات، بہتر مواصلاتی نظام اور پائیدار ترقی کیلئے اہم سنگِ میل ثابت ہوں گے۔

13/04/2026

Address


19292

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI PK 78 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed government service?

Share