Muhammad Usman Jamiyati

Muhammad Usman Jamiyati Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Usman Jamiyati, Bahawalpur Sukha.

جمعیت علماء اسلام کے ورکر کنونشن میں چوہدری ولی داد چیمہ کی حمایتبہاولپور: جمعیت علماء اسلام کے ورکر کنونشن میں مولانا ف...
23/09/2026

جمعیت علماء اسلام کے ورکر کنونشن میں چوہدری ولی داد چیمہ کی حمایت
بہاولپور:

جمعیت علماء اسلام کے ورکر کنونشن میں مولانا فضل الرحمٰن کی ہدایت پر چوہدری ولی داد چیمہ کی حمایت کا اعلان
گرینڈ پیلس بہاولپور میں جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام ضمنی الیکشن حلقہ این اے 168 بہاولپور کے سلسلے میں ایک اہم ورکر کنونشن منعقد ہوا، جس میں جمعیت علماء اسلام کے کارکنان اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کے صوبائی رہنما مفتی عبد الواحد قریشی نے ضمنی الیکشن میں چوہدری ولی داد چیمہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام کے کارکنان اور ذمہ داران انتخابی عمل میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔
اس موقع پر سابق وفاقی وزیر و ایم این اے چوہدری طارق بشیر چیمہ نے بھی خطاب کیا اور موجودہ سیاسی صورتحال، حلقہ این اے 168 کے ضمنی انتخابات اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔
ورکر کنونشن میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری پنجاب و ایم پی اے حسن عسکری شیخ، سابق چیئرمین و ناظم یوسی مہر محمد صدیق، سابق وائس چیئرمین یوسی چوہدری محمد خالد گجر، مقامی بزنس مین راؤ رضوان علی، مہر ساجد حسین، چوہدری محمد احسان، سابق کونسلر و نمبردار چوہدری اکرام الحق، چوہدری میلاد اعظم، مقامی بزنس مین چوہدری عبدالغفار، جام دلدار لاڑ، عبدالرشید پنوار سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔
کنونشن کے دوران شرکاء نے ضمنی الیکشن کے حوالے سے باہمی مشاورت کی اور انتخابی سرگرمیوں کو مزید منظم کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ جمعیت علماء اسلام کی جانب سے چوہدری ولی داد چیمہ کی حمایت کے اعلان کو حلقہ این اے 168 کی انتخابی سرگرمیوں کے تناظر میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

تحریک تحفظ آئین پاکستان اور جمعیت علما اسلام  کے درمیان متحدہ اپوزیشن کے قیام پراتفاق کل رات کو متحدہ اپوزیشن کا اجلاس ط...
21/08/2026

تحریک تحفظ آئین پاکستان اور جمعیت علما اسلام کے درمیان متحدہ اپوزیشن کے قیام پراتفاق
کل رات کو متحدہ اپوزیشن کا اجلاس طلب
میزبان مولانا صاحب ہوں گے۔

20/08/2026

قومی اسمبلی
امیر محترم کی اپوزیشن کے چیمبر میں آمد

18/08/2026

تازہ ترین
اسلام آباد
قائد ملت اسلامیہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سے شاھین جمعیت محافظ ختم نبوت سینیٹر حضرت مولانا حافظ حمد اللہ صاحب کی ملاقات

18/08/2026

امیر محترم مولانا فضل الرحمن صاحب پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

  سیاست کا سلطان ۔۔ ✨
18/08/2026

سیاست کا سلطان ۔۔ ✨

02/04/2026

> اسلام آباد: پاکستان میں متعین چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی وفد سمیت سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمداور ملاقات

Address

Bahawalpur Sukha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Usman Jamiyati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share