چوہدری سعود مجید صاحب کا بہاولپور ورکر کنونشن سے خطاب
(ایڈمن)
03/09/2026
جانوروں کے علاج کیلئے
مکمل موبائل ہسپتال یونٹ"
• وزیر اعلی مریم نواز شریف نے چوہدری سعود مجید صاحب چوہدری خالد محمود ججہ صاحب کے ہمراہ موبائل وٹرنری فلیٹ کا افتتاح کر دیا
(ایڈمن)
29/08/2026
آج کی پریس کانفرنس
29/08/2026
این اے 168 بہاولپور کی سیاسی فضا میں ایک اہم پیش رفت، پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔ اس موقع پر مخدوم علی حیدر گیلانی صدر پیپلزپارٹی پنجاب سعود مجید نائب صدر مسلم لیگ پنجاب چوہدری خالد محمود ججہ چوہدری سعد مسعود ملک منیر چنڑ اور ملک شاہ رخ ڈسٹرکٹ صدر پاکستان پیپلز پارٹی بھی موجود تھے
(ایڈمن)
26/08/2026
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے اہم ملاقات
ملاقات میں سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔
چنڑ ہاؤس ورکر کنونشن
ہمارے مخالفین صرف بلیک میلنگ کرنے آئے ہیں یہ الیکشن سے پہلے بھاگ جائیں گے
چوہدری سعود مجید کا چنڑ ہاؤس ورکر کنونشن سے خطاب
(ایڈمن)
23/08/2026
چنڑ ہاوس ورکر کنونشن
ﷲ کریم کے بابرکت نام سے
این اے 168 الیکشن کمپین کا آغاز
22/08/2026
چوہدری سعود مجید کا چیمبر آف کامرس کی تقریب میں بزنس کمیونٹی سے خطاب
چوہدری خالد محمود ججہ میاں گزین عباسی چوہدری سعد مسعود ملک سرفراز ناظم سمیت سیاسی قیادت و کارباری دوستوں کی شرکت
ملک ظہیر اقبال چنڑ ملک منیر اقبال چنڑ کو ہر طرح کی حمایت کی یقین دہانی
(ایڈمن)
Be the first to know and let us send you an email when Ch Saud Majeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.