Lakki Digital News - Marwatiyan

Contact the organization

Lakki Digital News - Marwatiyan ​🎙️ Aapki Awaz, Aapka Shehar! Lakki Marwat aur Marwatiyan ki har choti bari khabar, haqaiq ke saath, sab se pehle sirf Lakki Digital News par. 📲 Follow us now!

02/10/2026
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹاؤن کمپلیکس تاجہ زئی لکی مروتمختلف تھانہ جات  اور جوکیات کے ایس ایچ اوز اور انچارج صاحبان کے تبادلے ا...
29/09/2026

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹاؤن کمپلیکس تاجہ زئی لکی مروت

مختلف تھانہ جات اور جوکیات کے ایس ایچ اوز اور انچارج صاحبان کے تبادلے اور تعیناتیاں

ایس ایچ او تھانہ سرائے نوررنگ سب انسپکٹر قدرت اللہ خان اور ایس ایچ او تھانہ صدر پی اے ایس آئی شکیل خان لائن حاضر
سب انسپکٹر فرقان جاوید پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ صدر تعینات
انچارج ریسکیو ون فائیو ایس آئی انیس الرحمن ایس ایچ او تھانہ سرائے نورنگ تعینات
ایس ایچ او تھانہ شہباز خیل پی اے ایس آئی نوید نواز خان ایس ایچ او تھانہ غزنی خیل تعینات
سب انسپکٹر احسان اللہ پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ شہباز خیل تعینات
ائی ایچ سی کفایت اللہ خان پولیس لائن سے انچارج ون فائیو تعینات،

       In the public interest, online applications are being invited from eligible female applicants for the 2nd Cycle o...
27/09/2026



In the public interest, online applications are being invited from eligible female applicants for the 2nd Cycle of admission at Intermediate level (FA/F.Sc), in accordance with Government policy, at Government Girls Degree College Lakki Marwat..

GPGC Lakki Marwat BS Admission are openLast date 07 October 2026
24/09/2026

GPGC Lakki Marwat BS Admission are open
Last date 07 October 2026

23/09/2026

*وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی صدارت میں صوبائی کابینہ کا اجلاس ۔پولیس ترمیمی ایکٹ 2026 منظور*

⬅️خیبرپختونخوا مجوزہ پولیس ایکٹ 2026

⬅️ آئی جی خیبرپختونخوا کی تعیناتی کا اعلامیہ صوبائی حکومت جاری کرے گی، ایکٹ

⬅️آئی جی کی کارکردگی سے صوبائی حکومت خوش نہ ہو تو ان کے تبادلے کے لیے وفاق سے مزید نام مانگے جا سکتے ہیں، ایکٹ

⬅️آئی جی کی غیر موجودگی میں ایڈیشنل آئی جی ہیڈکوارٹر بطور آئی جی چارج سنبھالیں گے، ایکٹ

⬅️ڈی ایس پیز اور اے ایس پیز کے تبادلے ہوم سیکریٹری کریں گے، ایکٹ

⬅️ایس پی، ایس ایس پی اور ایڈیشنل آئی جی کے تبادلے وزیراعلیٰ کریں گے، ایکٹ

⬅️ایس پی، ایس ایس پی اور ایڈیشنل آئی جی کی تعیناتی کا اعلامیہ محکمہ انتظامیہ جاری کرے گا، ایکٹ

⬅️کسی بھی قانونی معاملے میں پولیس اپنا جواب براہِ راست جمع نہیں کرے گی، ایکٹ

⬅️محکمۂ قانون اور اے جی آفس کی جانب سے منظور شدہ جواب پولیس جمع کرے گی، ایکٹ

⬅️محکمۂ پولیس کی تمام پوسٹنگز اور تبادلوں کا اختیار صوبائی حکومت کو تفویض، ایکٹ

⬅️پولیس پالیسی بورڈ کی صدارت آئی جی سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو منتقل، ایکٹ

⬅️پولیس کی تمام آپریشنل، انتظامی اور مالی پالیسیاں بنانے کا اختیار اب وزیراعلیٰ کے پاس ہوگا، ایکٹ

⬅️انتظامی امور سے متعلق تمام پالیسیاں بھی صوبائی حکومت کے احکامات کے تابع ہوں گی، ایکٹ

 BS Fall 2026 (Session: 2026-30)Online Admissions start from: 23/09/2026Last Date: 08/10/2026For Online Apply, visit 👇ht...
23/09/2026


BS Fall 2026 (Session: 2026-30)
Online Admissions start from: 23/09/2026
Last Date: 08/10/2026
For Online Apply, visit 👇
https://admission.hed.gkp.pk

📢 اہم اطلاع: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) ڈائنامک سروے شیڈول 📢​ضلع لکی مروت کی تمام تحصیلوں (لکی مروت، سرائے نورنگ، ...
22/09/2026

📢 اہم اطلاع: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) ڈائنامک سروے شیڈول 📢
​ضلع لکی مروت کی تمام تحصیلوں (لکی مروت، سرائے نورنگ، اور غزنی خیل) کے عوام کے لیے ضروری ہدایت!
​ببینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے تحت نیا ڈائنامک سروے شروع کیا جا رہا ہے۔ تمام تحصیلوں کے خواہشمند افراد سے گزارش ہے کہ وہ بغیر وجہ رش اور تکلیف سے بچنے کے لیے صرف اپنے مقررہ دن اور متعلقہ یونین کونسل کے شیڈول کے مطابق BISP دفاتر سے رجوع کریں۔
​🗓️ تحصیل وار ہفتہ وار سروے شیڈول:
​1️⃣ ضلع لکی مروت (مرکزی دفتر)
​پیر: یو سی سمندی، لنڈیواہ، اور مشہ مستی خانی
​منگل: پہاڑ خیل تل، اور میلہ شہاب خیل
​بدھ: عیسک خیل، اور احمد خیل
​جمعرات: بیگو خیل، اور درہ تنگ
​جمعہ: آبا خیل، لکی-1، اور لکی-2
​ہفتہ: معذور افراد اور ٹرانسجینڈر (خواجہ سرا) کے لیے مخصوص
​2️⃣ تحصیل سرائے نورنگ
​پیر: سرائے نورنگ
​منگل: ماما خیل، اور نر ابو سمند بیگو خیل
​بدھ: مرمنڈی عظیم، اور گنڈی خان خیل
​جمعرات: تختی خیل، اور شاخ قلی خان
​جمعہ: کوٹ کشمی، اور بائسٹ خیل
​ہفتہ: معذور افراد، IDPs، اور ٹرانسجینڈر (خواجہ سرا) کے لیے مخصوص
​3️⃣ تحصیل غزنی خیل
​پیر: غزنی خیل
​منگل: پیزو، اور عبدالخیل
​بدھ: مشہ منصور، اور تتر خیل
​جمعرات: تاجہ زئی، اور ککہ خیل
​جمعہ: خیرو خیل، اور بہرام خیل
​ہفتہ: معذور افراد اور ٹرانسجینڈر (خواجہ سرا) کے لیے مخصوص
​⚠️ اہم ہدایات اور ضروری دستاویزات:
​💳 ضروری سامان: اپنا اصل قومی شناختی کارڈ، موبائل نمبر، اور بجلی کا بل لازمی ساتھ لائیں۔
​🗓️ پابندیِ وقت: صرف اپنے مقررہ دن اور اپنی یونین کونسل کی باری پر ہی تشریف لائیں۔
​♿ ہفتے کا دن: ہفتے کا دن صرف معذور افراد، متاثرین (IDPs) اور ٹرانسجینڈر افراد کے لیے مخصوص ہے۔
​📞 مزید معلومات / ہیلپ ڈیسک: اپنے متعلقہ BISP تحصیل یا ڈسٹرکٹ دفتر سے رابطہ کریں یا 0800-26477 پر کال کریں۔
​"آپ کا تعاون ہی ہماری کامیابی ہے۔"
​(بحکم انتظامیہ - بینظیر انکم سپورٹ پروگرام)
​گزارش: اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ تمام مستحق افراد تک بروقت معلومات پہنچ سکیں۔

21/09/2026

This is how to deal with AI taking your job!!! 🙂,🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

نوٹس داخلہ برائے لیڈی ہیلتھ وزیٹرز (L.H.V)پروونشل ہیلتھ سروسز اکیڈمی (PHSA) پشاور - خیبر پختونخواسال 2026-28تعلیمی قابلی...
20/09/2026

نوٹس داخلہ برائے لیڈی ہیلتھ وزیٹرز (L.H.V)
پروونشل ہیلتھ سروسز اکیڈمی (PHSA) پشاور - خیبر پختونخوا
سال 2026-28
تعلیمی قابلیت و شرائط:
میٹرک سائنس: کم از کم 45% نمبر (فزکس، کیمسٹری، بائیولوجی لازمی مضمون) یا
ایف ایس سی (پری میڈیکل): کم از کم 45% نمبر۔
عمر کی حد: کم از کم 14 سال اور زیادہ سے زیادہ 35 سال۔
اہم نکات و تاریخیں:
آن لائن / فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ: 08.10.2026 (دوپہر 02:00 بجے تک)
فارم فیس: 600 روپے Apply and fee : 03025712518

Address

District Lakki Marwat
Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki Digital News - Marwatiyan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Lakki Digital News - Marwatiyan:

Shortcuts

Share