PMLN Abbaspur

  • Home
  • PMLN Abbaspur

PMLN Abbaspur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN Abbaspur, Political Party, .

واہ عباسپور والوں واہ آپ نے یاسین گلشن صاحب کے حق میں فیصلہ سنا دیا بارش کے باوجود تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ بہت بہت مبارک...
19/07/2021

واہ عباسپور والوں واہ آپ نے یاسین گلشن صاحب کے حق میں فیصلہ سنا دیا بارش کے باوجود تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ بہت بہت مبارک ہو عباسپور والوں عباس پور کی غیور عوام نے آج مسلم لیگ نون کے حق میں فیصلہ دے دیا✌️✌️✌️✌️✌️✌️

15/06/2021
إِنَّالِلّهِ وَإِنَّـاإِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ڈی آئی جی میرپور ڈویژن سردار الیاس خالق حقیقی سے جامِلے اُنہیں دل کی تکلیف کی و...
22/01/2021

إِنَّالِلّهِ وَإِنَّـاإِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
ڈی آئی جی میرپور ڈویژن سردار الیاس خالق حقیقی سے جامِلے اُنہیں دل کی تکلیف کی وجہ سے راولپنڈی مُنتقل کیاگیاتھا اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند کرے اور آخرت کی منزلیں آسان فرمائےآمین

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر❤❤
21/11/2020

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر❤❤

21/02/2020
وزیراوقاف آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ قیوم صاحب جناب یاسین گلشن صاحب سے ان کے دفتر میں ملاقات کرتے ہوے۔
24/12/2019

وزیراوقاف آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ قیوم صاحب جناب یاسین گلشن صاحب سے ان کے دفتر میں ملاقات کرتے ہوے۔

24/12/2019

وزیر حکومت چوہدری محمد یاسین گلشن نے آکاش شوکت پر ہونے والے تشدد کے حوالے سے بات کرتے ہوے کہا ہے کہ انہوں نے تمام متعلقہ اداروں کو سختی سے ہدایات جاری کی ہیں کہ اس واقع میں ملوث تمام کرداروں کو بے نقاب کر کہ کیفر کردار تک پہنچایا جاےخواہ ان کا تعلق کسی برادری، کسی کنبعے اور کسی بھی جماعت سے کیوں نہ ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم عباسپور کی پرامن فضاء کو کسی صورت تباہ نہیں ہونے دیں گے۔

وزیرعشروزکواةآزاد حکومت ریاست جموں و کشمیرچوہدری محمد یاسین گلشن سےان کے دفتر میں مختلیف وفود ملاقات کرتے ہوے۔
24/12/2019

وزیرعشروزکواةآزاد حکومت ریاست جموں و کشمیرچوہدری محمد یاسین گلشن سےان کے دفتر میں مختلیف وفود ملاقات کرتے ہوے۔

Daily Kashmir Link 29-11-19
27/11/2019

Daily Kashmir Link 29-11-19

چوہدری محمد یاسین گلشن وزیر عشروزکواةدیگر وزراء کے ہمراہ مظفرآباد میں۔
26/11/2019

چوہدری محمد یاسین گلشن وزیر عشروزکواةدیگر وزراء کے ہمراہ مظفرآباد میں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Abbaspur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PMLN Abbaspur:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share