Umeed Welfare Society Malak Mala

  • Home
  • Umeed Welfare Society Malak Mala

Umeed Welfare Society Malak Mala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umeed Welfare Society Malak Mala, Social service, MALAK MALA, .

17/01/2024
اُمید  ویلفئیر سوسائٹی ملک مالہ کے ورکرز کام میں مشغول
17/01/2024

اُمید ویلفئیر سوسائٹی ملک مالہ کے ورکرز کام میں مشغول

ملک مالہ  میں بچیوں کے سکول کی جگہ کے مسئلہ کے سلسلہ میں امید ویلفئیر سوسائٹی ملک مالہ کی ٹیم نے اسسٹنٹ کمشنر حضرو  اور ...
27/11/2023

ملک مالہ میں بچیوں کے سکول کی جگہ کے مسئلہ کے سلسلہ میں امید ویلفئیر سوسائٹی ملک مالہ کی ٹیم نے اسسٹنٹ کمشنر حضرو اور تحصیل دار حضرو سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات کافی خوش گوار ماحول میں ہوئی۔ اور اسسٹنٹ کمشنر صاحب اور تحصیل دار صاحب نے اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

محمد وحید USA (ملک مالہ) نے عمیر خان ممبر امید ویلفیئرسوسائٹی ملک مالہ کی دعوت پر دفتر کا وزٹ کیا۔ اُن کو عمیر خان،اختر ...
20/09/2023

محمد وحید USA (ملک مالہ) نے عمیر خان ممبر امید ویلفیئرسوسائٹی ملک مالہ کی دعوت پر دفتر کا وزٹ کیا۔ اُن کو عمیر خان،اختر علی اور آفس سیکرٹری محمد شفیق نے مکمل ادارہ کی خدمات کے بارے میں بتایا۔ان کو ایمبولینسز کے بارے میں بریف کیا گیا۔ سٹور میں رکھے ہوئے سامان کا بتا یا گیا، انھوں نے اپنے مفید مشوروں سے نوازا اور ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا.۔

Address

MALAK MALA

43410

Telephone

+923065556339

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeed Welfare Society Malak Mala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Umeed Welfare Society Malak Mala:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share