PTI tappa PP25

  • Home
  • PTI tappa PP25

PTI tappa PP25 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI tappa PP25, Political Party, Village Dial Union Council Kohali Tehsil Sohawa District Jhelum, .

13/04/2023
راجہ یاور کمال صاحب جو کے پی پی 25 کے مقبول ترین لیڈر ہیں اور عوام ان سے محبت کرتی ہےجب سے انکا چئیرمین عمران خان کے سات...
12/04/2023

راجہ یاور کمال صاحب جو کے پی پی 25 کے مقبول ترین لیڈر ہیں اور عوام ان سے محبت کرتی ہےجب سے انکا چئیرمین عمران خان کے ساتھ ون آن ون انٹرویو ہوا ہے اور عمران خان نے انہیں ہدایت کی ہے کہ آپ الیکشن کمپین شروع کریں کچھ لوگوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں اور بغضیے شدید غم اور ڈپریشن کا شکار ہیں اس لیے وہ وقتاً فوقتاً شرلیاں چھوڑ کر اپنا غم ہلکا کرنے کی ناکام کوششیں کرتے رہتے ہیں. باقی ٹکٹ انشااللہ پی پی 25 کے مقبول ترین لیڈر راجہ یاور کمال صاحب کو ہی مل رہا ہے. کیوں کہ عمران خان خود نے میرٹ پر ٹکٹ دینا ہے اس دفعہ. اور میرٹ یہ ہے کہ
1.راجہ یاور کمال 2018 کے الیکشن میں جیتے ہوئے امیدوار ہیں.
2.راجہ یاور کمال نے حلقہ میں ریکارڈ 7 ارب روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کام کروائے ہیں.
3.تمام تر مشکل حالات میں پی پی 25 کی نمائندگی کرتے ہوئے عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے ہیں.
4. حکومت نہ ہونے اور تمام تر پولیس گردی کے باوجود تمام جلسوں اور ریلیوں بشمول لاہور اسلام آباد، لانگ مارچ میں اپنے حلقے کے عوام اور ہزاروں سپورٹرز کے ساتھ شرکت کی.
5.حلقہ کے مقبول ترین لیڈر ہیں عوام ان سے محبت کرتی ہے.

09/04/2023

Kaptaan aa raha hai boht jald, lekan is dafa pehle se ziada power k sath

09/04/2023

9 April 2022
A black day of Pakistan history

Malik Iftikhar Awan ki MPA Raja Yawar Kamal k sath yadgar meeting
08/04/2023

Malik Iftikhar Awan ki MPA Raja Yawar Kamal k sath yadgar meeting

Raja Yawar Kamal Sb is dafa pehle se ziada lead Le kr jeeten ge. Insha Allah
08/04/2023

Raja Yawar Kamal Sb is dafa pehle se ziada lead Le kr jeeten ge. Insha Allah

Address

Village Dial Union Council Kohali Tehsil Sohawa District Jhelum

Telephone

+923435741204

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI tappa PP25 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share