06/09/2022
کیا کوہستان پاکستان کا حصہ نہیں ہے کیا۔؟؟؟؟؟ 😕
مزید دو نوجوان کی زندگی کی بازی ہار گئے 😭
اپنوں کی بھوگ مٹانے کے لئے اس وقت دوبیر کوہستان کے باشندے مشکل اور دشوار گزار راستوں سے ہو کر منزل تک پوچھنے کی کوششوں میں جان کی بازی ہار جاتے آج بھی دو نوجوان دریا کے بے رحم موجوں کی نظر ہو گئے،
الله پاک انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں اور جو زندھ ہے انکی مشکلات آسان کرے ، آمین
😭😭😭😢