14/08/2026
🇵🇰 14 اگست گزر گئی، جشنِ آزادی بھی منا لیا۔ اب وقت ہے قابض ٹولے کے خلاف سیاسی مزاحمت کا✊
اب وقت ہے اپنے حق کے لیے کھڑے ہونے کا، کیونکہ عوامی مسائل صرف باتوں سے نہیں بلکہ جدوجہد سے حل ہوتے ہیں
16 اگست کو لاہور میں وزیرِ اعلیٰ ہاؤس اور دیگر صوبوں میں گورنر ہاؤسز کا گھیراؤ ہوگا۔
پیٹرولیم لیوی اور پیٹرول کی قیمتوں سمیت عوامی مسائل پر جماعتِ اسلامی نے اپنی جدوجہد کے نئے مرحلے کا اعلان کر دیا ہے🔥✊🏼
کیا کارکنانِ جماعتِ اسلامی پاکستان اس تاریخی جدوجہد کے لیے تیار ہیں؟ 🔥