Fans of Malik Rashid Ahmad Khan

  • Home
  • Fans of Malik Rashid Ahmad Khan

Fans of Malik Rashid Ahmad Khan Politics of Kasur district

عید الفطر کے تیسرے روز بھی ڈیرہ فتح پور میں عید ملنے کے لیے مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری وفاقی وزیر مملکت بابا جی ملک رش...
23/03/2026

عید الفطر کے تیسرے روز بھی ڈیرہ فتح پور میں عید ملنے کے لیے مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری
وفاقی وزیر مملکت بابا جی ملک رشید احمد خاں نے آنے والے تمام مہمانوں کی محبتوں کا شکریہ ادا کیا.

20/03/2026
20/03/2026
وفاقی وزیر مملکت کے فرزند ملک مظہر رشید احمد خاں اور کوآرڈینیٹر ملک خالد عمر خاں کی نتھوکی 14سالہ افضال ولد دین محمد جسے...
09/03/2026

وفاقی وزیر مملکت کے فرزند ملک مظہر رشید احمد خاں اور کوآرڈینیٹر ملک خالد عمر خاں کی نتھوکی 14سالہ افضال ولد دین محمد جسے نامعلوم افراد نے قتل کر دیا تھا کے لواحقین سے اظہار تعزیت

ملک مظہر رشید احمد خاں اور کوآرڈینیٹر نے والدین کے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ معصوم بچے کو ناحق قتل کر کے ملزمان نے بہت بڑا ظلم کیا ہے

وفاقی وزیر مملکت بابا جی ملک رشید احمد خاں اور آن کی پوری ٹیم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور ھم آصل ملزمان کی گرفتاری کے لیے بھرپور کوشش کریں گے

جہاں بھی ورثہ کو ھماری ضرورت محسوس ھو ھم حاضر ھیں اللہ تعالیٰ سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

09/03/2026

الہ اباد مولا پور روڈ پر ڈیرہ چوہدری محمد یوسف سندھو میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں اور وفاقی وزیر مملکت ملک رشید احمد خاں کی سندھو برادران سید پور الہ آباد کی طرف سے دیئے گئے افطار ڈنر میں شرکت

بعد ازاں انہوں نے چوہدری محمد یوسف سندھو کے ڈیرہ کا بھی افتتاح کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اس جگہ کو خیر و برکت اور عوامی خدمت کا مرکز بنائے

اس موقع پر ملک اعجاز احمد خاں، ملک مظہر رشید خاں،ملک خالد عمر خاں ایڈووکیٹ۔چوہدری محمد یوسف سندھو، ڈپٹی چیف پی اینڈ ڈی چوہدری نثار احمد سندھو، چوہدری امجد علی گوہر گوہر کمیشن شاپ والے۔ چوہدری لیاقت علی گجر۔چوہدری سلیم جیتی والا۔رانا محمد اسلم خاں، رانا صفدر خاں کاشف علی کاشی۔ اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔

وفاقی وزیر مملکت کے فرزند ملک مظہر رشید احمد خاں کوآرڈینیٹر ملک خالد عمر خاں کی سید حاجی نوید شاہ سید عرفان شاہ سید زہیب...
15/02/2026

وفاقی وزیر مملکت کے فرزند ملک مظہر رشید احمد خاں کوآرڈینیٹر ملک خالد عمر خاں کی سید حاجی نوید شاہ سید عرفان شاہ سید زہیب شاہ کے والد صاحب سید ثقلین عزیز شاہ کے بڑے بھائی سید مدثر شاہ کے چاچو جان سید مہندی شاہ صاحب کی نماز جنازہ بستی سید حاکم شاہ میں شرکت
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔۔

Free public transport including buses, Metrobus, Orange Line and rickshaws, will facilitate over 60,000 rides during Bas...
04/02/2026

Free public transport including buses, Metrobus, Orange Line and rickshaws, will facilitate over 60,000 rides during Basant.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fans of Malik Rashid Ahmad Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share