BISP Shangla Official

  • Home
  • BISP Shangla Official

BISP Shangla Official This page is officially created for
fresh Updates About BISP programs

31/03/2026
31/03/2026

*تحصیل مارتونگ کے عوام کے لیے اہم اطلاع*
محترم شہریو!
آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ سسٹم اپڈیٹ ہونے کی وجہ سے اب روزانہ ٹوکن کی تعداد پہلے کی نسبت کم ہو کر تقریباً 15 رہ گئی ہے، جبکہ روزانہ دفتر میں 150 سے زائد افراد آتے ہیں۔
رش کو کنٹرول کرنے اور عوام کو غیر ضروری انتظار اور تکلیف سے بچانے کے لیے بی آئی ایس پی آفس مارتونگ کی جانب سے ایڈوانس ٹوکن سسٹم شروع کیا گیا ہے۔
لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ: 🔹 جس ٹوکن پر جو تاریخ درج ہو، اسی دن دفتر تشریف لائیں
🔹 بغیر تاریخ کے آنے سے گریز کریں
🔹 انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں
آپ کے تعاون سے ہی بہتر سروس فراہم کرنا ممکن ہے۔
شکریہ
انتظامیہ
بی آئی ایس پی آفس مارتونگ

*خوشخبری / BISP بینفشریز*گورنمنٹ نے بہت جلد پٹرول سبسڈی اور بچوں کے وظیفہ والے پیسے جاری کرنے کے لیے نوٹیفیکشن جاری کردی...
31/03/2026

*خوشخبری / BISP بینفشریز*

گورنمنٹ نے بہت جلد پٹرول سبسڈی اور بچوں کے وظیفہ والے پیسے جاری کرنے کے لیے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔۔ ۔۔

اس نوٹیفیکشن میں گورنمنٹ نے بینکوں کو سبسڈی کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کیں ہیں۔

30/03/2026

ضروری اطلاع

بی ائ ایس پی میں اندراج(سروے) کیلے ضروری دستاویزات۔

تمام مستحق افراد کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے سروے کے دوران درج ذیل دستاویزات اپنے ساتھ ضرور لے کر آئیں:

📌 1. اصل شناختی کارڈ
📌 2. بچوں کے ب فارم
📌 3. بجلی کا بل (اگر بجلی کنکشن موجود ہو)
📌 4. بچوں کے ویکسینیشن کارڈ (اگر ویکسینیشن مکمل ہو یا جاری)
📌 5. زیر استعمال موبائل نمبر جو دوسرے نیٹ ورک میں تبدیل نہ ہو

⚠️ نوٹ: مکمل اور درست معلومات فراہم کریں تاکہ آپ کی رجسٹریشن میں کسی قسم کی پریشانی نہ ہو۔

30/03/2026

بریکنگ نیوز
یہ آخری قسط ہے پرانے نظام کی ۔
اگلی قسط ڈیجیٹل وائلٹ اکاؤنٹ میں آۓ گی.
follow for More Informations

30/03/2026

خبردار ہوشیار!

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وہ مستحقین (بینیفشریز) جن کی مدت (ڈیٹ) ختم ہو چکی ہے، ان کے لیے سروے کروانا لازمی ہے۔
وہ اپنے اصل شناختی کارڈ (CNIC)، بچوں کے بی فارم اور ایک فعال موبائل نمبر ساتھ لے کر قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر جائیں اور اپنا سروے مکمل کروائیں۔

آگے شیئر کریں فالون کریں تاکہ مزید اپڈیٹ ملسگے شکریہ

24/12/2025

کل بروز جمعرات تاریخ 25 دسمبر 2025 کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تمام دفاتر میں موبائل سم کی تقسیم کا عمل بند ہوگا۔

11/12/2025
11/12/2025

یاد رکھیں!
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر دھوکہ دہی قانوناً جرم ہے جس کے لیے تعزیرات پاکستان کی دفعہ 406, 409 420 اور 468 کے تحت 3 سال سے 10 سال تک قید کی سزا دی جا سکتی ہے.

11/12/2025
11/12/2025

سم حاصل کرنے والی خواتین کے والٹ اکاؤنٹ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام خود کھولے گا، لہذا اپنے طور پر کوئی بھی اکاؤنٹ نہ کھلوائیں۔۔

Address

Shangla

22558800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BISP Shangla Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to BISP Shangla Official:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share