Amir Hayat Hiraj today

Amir Hayat Hiraj today Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amir Hayat Hiraj today, Tulamba Town.

📌عامر حیات ہراج کی طرف سے پورے حلقے کو پیغام دیا جاتا ہے 21  اکتوبر بروز ہفتہ سب دوست 8:30 بجے نوری سہاگ صبح تشریف لائیں...
20/10/2023

📌عامر حیات ہراج کی طرف سے پورے حلقے کو پیغام دیا جاتا ہے

21 اکتوبر بروز ہفتہ سب دوست 8:30 بجے نوری سہاگ صبح تشریف لائیں

تاکہ اپنے محبوب قائد میاں نواز شریف کے استقبال کے لیے

قافلے کو منظم طریقے سے روانہ کیا جائے شکریہ...

نوٹ:سب دوست وقت کی پابندی کریں♦

03/02/2023
25/12/2022
ضمنی انتخابات میں شیر کے نشان پر مہر لگائیں۔✌️
16/10/2022

ضمنی انتخابات میں شیر کے نشان پر مہر لگائیں۔✌️

تمام عاشقانِ رسُول ﷺ کو ماہِ ربیع الاوّل کا چاند مبارک ❤️
27/09/2022

تمام عاشقانِ رسُول ﷺ کو ماہِ ربیع الاوّل کا چاند مبارک ❤️

ہم نے مشکل اور سخت فیصلہ مجبوراً کیے ہیں جو عمران کی پھلائی ہوئی معاشی تباہی  اور مہنگائی کے طوفان سے نبٹنے کے لیے ضروری...
27/09/2022

ہم نے مشکل اور سخت فیصلہ مجبوراً کیے ہیں جو عمران کی پھلائی ہوئی معاشی تباہی اور مہنگائی کے طوفان سے نبٹنے کے لیے ضروری تھے۔
انشاءاللہ PMLN نے ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود کے ایجنڈے پہ کام کیا ہے۔ ہم پہلے بھی خوشحالی لاتے رہے ہیں اور انشاءاللہ جلد ہی مُلک میں خوشحالی واپس لائیں گے۔

♦چک نمبر 15/8بی آر میں کبڈی کے فائنل میچ میں مہر سہیل عباس ہراج مہمان خصوصی راجہ محمد الیاس جنجوعہ سابق چیرمین مہر شاہد ...
25/09/2022

♦چک نمبر 15/8بی آر میں کبڈی کے فائنل میچ
میں مہر سہیل عباس ہراج مہمان خصوصی

راجہ محمد الیاس جنجوعہ سابق چیرمین
مہر شاہد اقبال لدھیانہ اور ثناءاللہ ملوکا نے شرکت کی

Address

Tulamba Town

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir Hayat Hiraj today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share