Team Barrister Ahmed Hassan Ansari

Team Barrister Ahmed Hassan Ansari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Team Barrister Ahmed Hassan Ansari, Jhang Sadar.

"دعوت نامہ"پاکستان تحریک انصاف جھنگ کے تمام عہدیدران ، کارکنان ،  ونگز اور تمام اسٹیک ھولڈرز کو الیکشن مہم کے سلسلے میں ...
06/03/2023

"دعوت نامہ"
پاکستان تحریک انصاف جھنگ کے تمام عہدیدران ، کارکنان ، ونگز اور تمام اسٹیک ھولڈرز کو الیکشن مہم کے سلسلے میں عظیم الشان ریلی میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
منجانب:
بیرسٹر احمد حسن انصاری (امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 126 جھنگ )

الیکشن مہم 2023 عظیم الشان ریلی10 مارچ بروز جمعتہ المبارک زیر قیادت : بیرسٹر احمد حسن انصاری امیدوار براۓ ایم پی اے pp12...
05/03/2023

الیکشن مہم 2023
عظیم الشان ریلی
10 مارچ بروز جمعتہ المبارک
زیر قیادت : بیرسٹر احمد حسن انصاری امیدوار براۓ ایم پی اے pp126

26/02/2023



05/02/2023



Standing with Imran Khan Inshallah, very soon the nation will see Imran Khan as the Prime Minister of the Islamic Republ...
14/01/2023

Standing with Imran Khan Inshallah, very soon the nation will see Imran Khan as the Prime Minister of the Islamic Republic of Pakistan

احتجاج   احتجاج  احتجاجپاکستان تحریک انصاف جھنگ کی جانب سے الیکشن کراٶ ملک بچاٶ مہم کے تحت اور کمر توڑ مہنگاٸ کے خلاف کل...
05/01/2023

احتجاج احتجاج احتجاج
پاکستان تحریک انصاف جھنگ کی جانب سے الیکشن کراٶ ملک بچاٶ مہم کے تحت اور کمر توڑ مہنگاٸ کے خلاف کل بروز جمعہ 3بجے کچہری چوک سے بیرسٹر احمد حسن خان انصاری کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی جاۓ گی
اہلیانِ جھنگ سے گزارش ہے کہ اس احتجاج میں شریک ہو کر اس کمر توڑ مہنگاٸ اور امپورٹڈ حکومت کے خلاف آواز بلند کریں

03/01/2023

ملک میں حالیہ مہنگائی اور بدانتظامی کے خلاف الیکشن کراؤ ملک بچاؤ تحریک کے حوالہ سے پاکستان تحریک انصاف جھنگ کی جانب سے *بیرسٹر احمد حسن خان انصاری (امیدوار PP-126)* کے زیر انتظام بروز جمعہ ایک ریلی نکالی جائے گی اس سلسلے میں *انتظامی و مشاورتی میٹنگ کل بروز بدھ دوپہر 12 بجے زیر صدارت *چوہدری شاہد نذیر* ضلعی آفس کچہری چوک یوسف شاہ روڈ میں ہوگی.... تمام رہنماؤں عہدیداران اور ورکرز بالخصوص آئی ایس ایف, یوتھ ونگ,ٹائیگر فورس,وومن ونگ,وکلاء ونگ اور لیبر ونگ کے عہدیداران سے شرکت کی اپیل ہے
شکریہ
*دعا گو*
*چوہدری شاہد نذیر (پاکستان تحریک انصاف جھنگ)*

فیض اللّٰه کموکہ کو صدر ویسٹ پنجاب اور راۓ مرتضی اقبال کو جنرل سیکرٹری ویسٹ پنجاب پاکستان تحریک انصاف نامزد ہونے پرمبارک...
06/12/2022

فیض اللّٰه کموکہ کو صدر ویسٹ پنجاب اور راۓ مرتضی اقبال کو جنرل سیکرٹری ویسٹ پنجاب پاکستان تحریک انصاف نامزد ہونے پرمبارک باد پیش کرتے ہیں

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
05/12/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

‏ان شاء اللہ جھنگ کی غیور عوام اس حقیقی آزادی کی جدوجہد میں عمران خان کے ہمراہ ہوگی  126‎  ‎ ‎  ‎  ‎  ‎  ‎
26/10/2022

‏ان شاء اللہ جھنگ کی غیور عوام اس حقیقی آزادی کی جدوجہد میں عمران خان کے ہمراہ ہوگی
126
‎ ‎
‎ ‎ ‎ ‎ ‎

پاکستان تحریک انصاف جھنگ ٹیم بیرسٹر احمد حسن خان انصاری کی ضلعی سیکرٹریٹ پاکستان تحریک انصاف میں عمران خان صاحب کے لانگ ...
26/10/2022

پاکستان تحریک انصاف جھنگ ٹیم بیرسٹر احمد حسن خان انصاری کی ضلعی سیکرٹریٹ پاکستان تحریک انصاف میں عمران خان صاحب کے لانگ مارچ کے حوالے سے مشاورتی میٹنگ ہوی
جس کی صدارت چوہدری شاہد نزیر نے کی
آٸ ایس ایف ، یوتھ ونگ وکلا ونگ ،لیبر ونگ اور دیگر پارٹی ورکرز و عہدے داران نے شرکت کی

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Barrister Ahmed Hassan Ansari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share