منک خیل قومی موومنٹ

منک خیل قومی موومنٹ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from منک خیل قومی موومنٹ, جلکوٹ تحصیل داسو کوہستان اپر, Khyber Pakhtunkhwa.

خبر غم.جہانگیر خان ، فرید خان اور پرویز خان حریف خیل کی والدہ رضا الہی سے وفات پا گئی ہیں اللّٰہ تعالٰی جنت الفردوس میں ...
18/03/2026

خبر غم.
جہانگیر خان ، فرید خان اور پرویز خان حریف خیل کی والدہ رضا الہی سے وفات پا گئی ہیں
اللّٰہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

15/03/2026

انسپکٹر کیڈٹ زرین تاج پر ہونے والے اس بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یہ واقعہ نہایت افسوسناک ہے اور ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی ناگزیر ہے۔
ہم اعلیٰ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لے کر ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ہو سکے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ کیڈٹ زرین تاج کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور انہیں مکمل صحت کے ساتھ دوبارہ اپنے فرائض سرانجام دینے کی توفیق دے۔ آمین۔
منجانب :

خبر غم آج   منور شاہ عرف خٹک ،  گلزز خان ، قیصر خان حریف خیل کی والدہ ماجدہ کی انتقال فرم چکی ہیں جن کی  #نمازجنازہ آج ب...
06/03/2026

خبر غم
آج منور شاہ عرف خٹک ، گلزز خان ، قیصر خان حریف خیل کی والدہ ماجدہ کی انتقال فرم چکی ہیں
جن کی #نمازجنازہ آج بروز جمعہ بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی
اللّٰہ تعالٰی انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائیں

اظہارِ تعزیتإِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَہم تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما  #قاری طیب ،  #جمعہ میر، حباب،  #...
05/01/2026

اظہارِ تعزیت

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ہم تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما #قاری طیب ، #جمعہ میر، حباب، #مولانا عتیق الرحمٰن، سجاد اسپین زر، انور اور داؤد کے والد محترم راج میر (چچا) کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔
مرحوم کا تعلق #منک خیل قوم کی ذیلی شاخ #کھتر خیل سے تھا۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

24/11/2025

اطلاعِ عام
آپ تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ #ملک #فلقوس کی بیٹی اور #محمد #سعید کی ہمشیرہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ کل بروز منگل شام 3:00 بجے کئیگاہ میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔

 #مُبارکباد #منکــ  #خیل  #جالکوٹ کوہستان  #جلکوٹ سے تعلق رکھنے والا  #احمد نبی ولد  #گل نبی  #منک  #خیل  پبلک سروس کمیش...
20/11/2025

#مُبارکباد
#منکــ #خیل #جالکوٹ
کوہستان #جلکوٹ سے تعلق رکھنے والا #احمد نبی ولد #گل نبی #منک #خیل پبلک سروس کمیشن کے زریعے پیمز اسلام آباد میں بھرتی ہونے پر مُبارک باد پیش کرتے ہیں ان شاء اللہ پاکستان کے دل اسلام آباد میں کوہستانیوں کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا
اللہ پاک مزید ترقی نصیب کرے ہماری دُعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں

اناللّٰہ واناالیہ راجعون  بھائی غلام اللّٰہ عرف غلو چھلیس خیل  غلام مصطفی نعیم اور ندیم کے والد کی وفات کی خبر سن کر دکھ...
03/10/2025

اناللّٰہ واناالیہ راجعون
بھائی غلام اللّٰہ عرف غلو چھلیس خیل غلام مصطفی نعیم اور ندیم کے والد کی وفات کی خبر سن کر دکھ ھوا اللہ تبارک وتعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین لکو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم امین 😭😭پ

مبارکباد 🎉🎉 منکـ خیل کا سٹار 🔯  #منور شاہ حریف خیل کو SHO ہربن اور ینگ SHO  #خلیل الرحمان کو RI لائن اور  #لیاقت خان کو ...
04/08/2025

مبارکباد 🎉🎉
منکـ خیل کا سٹار 🔯 #منور شاہ حریف خیل کو SHO ہربن اور ینگ SHO #خلیل الرحمان کو RI لائن اور #لیاقت خان کو Oii اور #سمن خان کو SHO سازین تعیناتی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب #منک خیل میڈیا سیل

21/07/2025

📜 اعلامیہ اتحاد و اتفاق – جرگہ کھوٹہ خیل
مورخہ: 21 جولائی 2025 (بروز پیر)

الحمدللہ!
آج #منک خیل کی قوم #کھوٹہ خیل جو کہ #پانچ #اقوام پر مشتمل ہے
(1) #حریف خیل، (2) #کھوٹہ خیل، (3) #اشوخیل، (4) #چھلیس خیل، (5) #خیرزہ خیل کے مابین ایک اہم جرگہ منعقد ہوا۔ اس میں علماء کرام، معززینِ قوم، اکابرینِ خاندان اور باشعور نوجوانوں نے شرکت کی۔
جرگہ کا مقصد علاقائی اتحاد، باہمی مشاورت، اور مشترکہ جائیداد کے #تنازعات کا #پُرامن حل تھا۔ متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ:
آئندہ کوئی بھی #تنازعہ انفرادی طور پر نہیں، بلکہ مشاورتی #جرگے کے ذریعے حل کیا جائے گا۔
ہر فیصلہ سمجھداری، باہمی #اتفاق، اور بزرگوں کی رہنمائی میں ہوگا۔
ایک مشترکہ #بڑوگاء #سوپٹ (بزرگ مشاورتی کمیٹی) تشکیل دے دی گئی ہے۔
یہ #اتحاد نہ صرف موجودہ دور کی ضرورت ہے، بلکہ نسلِ نو کے لیے #امن، #اتفاق، اور #ترقی کی بنیاد بھی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے عہد پر قائم رکھے۔ آمین
🔹 تمام اقوام کے نمائندگان اس #اعلامیے پر #متفق ہیں اور #اتحاد برقرار رکھنے کا #حلف اٹھا چکے ہیں۔

 #عوامیخدمت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خرم جدون صاحب ایک نیک، مخلص اور بہادر افسر ہیں جو عوام کے جان و مال کے تحفظ اور ان کے حقو...
17/07/2025

#عوامیخدمت
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خرم جدون صاحب ایک نیک، مخلص اور بہادر افسر ہیں جو عوام کے جان و مال کے تحفظ اور ان کے حقوق کے نگہبان ہیں مسائل کو سنجیدگی سے لیتے ہیں اور ان کے حل کے لیے عملی اقدامات کرتے ہیں۔ گزشتہ روز ایک قیمتی جان کے ضیاع کے بعد، الحمدللہ، خرم جدون صاحب نے فوری ایکشن لیتے ہوئے آج باڑ نصب کروادی۔
جناب خرم صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر دے اور مزید کامیابیوں سے نوازے آمین

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَکوہستان کے فخر کوہستان کی شان  ملک سید احمد خان صاحب کی رحلت کی خبر سن بہت ...
03/03/2025

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
کوہستان کے فخر کوہستان کی شان ملک سید احمد خان صاحب کی رحلت کی خبر سن بہت دکھ اور افسوس ہوا۔
کوہستان آج ایک بہادر اور ایک قابل سیاسی و سماجی رہنما سے محروم ہو گیا ۔
اللہ رب العزّت سے دعا ہے کہ رمضان المبارک بابرکت مہینے کے صدقے ملک صاحب کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
آمین

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○انتہائی افسوس ناک خبر ۔ میور زادہ ، سعید ز...
19/01/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎
‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○
انتہائی افسوس ناک خبر ۔
میور زادہ ، سعید زادہ اور یوسف زادہ کے والد محترم بھائی ججیل انتقال کر گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے ،جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین🤲

Address

جلکوٹ تحصیل داسو کوہستان اپر
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when منک خیل قومی موومنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share