Jamiat Talba-e-Islam Federal Urdu University Gushan Campus.

  • Home
  • Jamiat Talba-e-Islam Federal Urdu University Gushan Campus.

Jamiat Talba-e-Islam Federal Urdu University Gushan Campus. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamiat Talba-e-Islam Federal Urdu University Gushan Campus., Political Party, Gulshan-E- Mehmar Karachi Sindh, .

وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون سائنس ؤ ٹیکنالوجی اعلان داخلہ (بہار) 2025 (صبح /شام) ٹیسٹ بیسڈ پروگرام! 14 اکتوبر سے لے ...
31/10/2024

وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون سائنس ؤ ٹیکنالوجی اعلان داخلہ (بہار) 2025 (صبح /شام) ٹیسٹ بیسڈ پروگرام!

14 اکتوبر سے لے کے 15 نومبر تک ویب سائٹ سے فارم جمع کرسکتے ہیں،
1- فارم ڈی (صبح /شام)
گلشن اقبال کیمپس
2- کمپیوٹر سائنس (صبح /شام)
گلشن اقبال کیمپس
3- کمپیوٹر سائنس (شام)
عبدالحق کیمپس
4- بی بی اے (صبح /شام)
گلشن اقبال وعبدالحق کی۔

تمام معلومات اور تفصیلات کے لئے واٹس ایپ گروپ جوائن کریں 👇

Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/GWvF2r7niYbHos4ygc9F3r

06/10/2024
10/06/2024

شکریہ جمعیت طلبہ اسلام ضلع شرقی شکریہ محمد عالم چیئرمین آل کراچی یونیورسٹیزجمعیت طلبہ اسلام
منجانب :
جمعیت طلبہ اسلام وفاقی اردو یونیورسٹی.

جاری کردہ.
سیکرٹری اطلاعات وفاقی اردو یونیورسٹی

شکریہ جمعیت طلبہ اسلام ضلع  شرقی شکریہ محمد عالم چیئرمین آل کراچی یونیورسٹیزجمعیت طلبہ اسلاممنجانب :جمعیت طلبہ اسلام وفا...
10/06/2024

شکریہ جمعیت طلبہ اسلام ضلع شرقی شکریہ محمد عالم چیئرمین آل کراچی یونیورسٹیزجمعیت طلبہ اسلام
منجانب :
جمعیت طلبہ اسلام وفاقی اردو یونیورسٹی.

جاری کردہ.
سیکرٹری اطلاعات وفاقی اردو یونیورسٹی
J.T.I University Campus Peshawar Muhammad Alam

شکریہ جمعیت طلبہ اسلام ضلع  شرقی شکریہ محمد عالم چیئرمین آل کراچی یونیورسٹیزجمعیت طلبہ اسلاممنجانب :جمعیت طلبہ اسلام وفا...
10/06/2024

شکریہ جمعیت طلبہ اسلام ضلع شرقی شکریہ محمد عالم چیئرمین آل کراچی یونیورسٹیزجمعیت طلبہ اسلام
منجانب :
جمعیت طلبہ اسلام وفاقی اردو یونیورسٹی.

جاری کردہ.
سیکرٹری اطلاعات وفاقی اردو یونیورسٹی
J.T.I University Campus Peshawar Muhammad Alam

کراچی
جمعیت طلباء اسلام ضلع شرقی کے تحت
(فل سطین)کے حق میں مظاہرہ جے ٹی آئی صوبہ سندھ کےصوبائی سیکریٹری جنرل سید زاہد شاہ ہاشمی،مرکزی سیکرٹری اطلاعات عبید الرحمن قمر، صوبائی نائب صدر سعید الرحمن قرنی سمیت ضلع بھر سے کارکنان کی شرکت،
شاندار ریلی کی کامیابی پر
جے ٹی آئی ضلع شرقی کے عھدیداران ذمداران
و کارکنان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں!

جاری کردہ محکم الدین بروھی
پریس سیکریٹری جے ٹی آئی صوبہ سندھ

شکریہ جمعیت طلبہ اسلام ضلع  شرقی شکریہ محمد عالم چیئرمین آل کراچی یونیورسٹیزجمعیت طلبہ اسلاممنجانب :جمعیت طلبہ اسلام وفا...
10/06/2024

شکریہ جمعیت طلبہ اسلام ضلع شرقی شکریہ محمد عالم چیئرمین آل کراچی یونیورسٹیزجمعیت طلبہ اسلام
منجانب :
جمعیت طلبہ اسلام وفاقی اردو یونیورسٹی.

جاری کردہ.
سیکرٹری اطلاعات وفاقی اردو یونیورسٹی

04/06/2024

محترم وائس چانسلر جناب پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری صاحب سے گزارش ہے کہ جامعہ اردو کے کرم عناصر کے خلاف جلد از جلد کاروائی کریں اور ان کو اردو سے فارغ کرے ۔
پچھلے سال جامعہ اردو کا 25 لاکھ روپے کا کباڑ سابقہ انتظامیہ نے بیس ڈالا اور کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہوئی ۔
اپنے نام پر AC اور ف*ج نکال کر اپنے افس میں چلا رہے ہیں ان پر بھی کاروائی کی جائے ۔
بی ایس سی بلاک کے پیچھے جامعہ اردو کے دو پوائنٹ بس پڑی ہوئی ہے ان کو جلد از جلد مرمت کر کے طلبہ و طالبات کے لیے چلایا جائے .

سیکرٹری اطلاعات.
جمیعت طلبہ اسلام جامعہ اردو.

Address

Gulshan-E- Mehmar Karachi Sindh

75340

Telephone

+923143254932

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Talba-e-Islam Federal Urdu University Gushan Campus. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamiat Talba-e-Islam Federal Urdu University Gushan Campus.:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share