Allah o Akbar Tehreek Hyd

  • Home
  • Allah o Akbar Tehreek Hyd

Allah o Akbar Tehreek Hyd A Political Party

12/01/2023

15 جنوری کو کرسی پر مہر لگائیں اور خدمت کے جذبے سے سرشار قیادت کو کامیاب بنائیں.

مورخہ 12 جنوری کو صوبائی صدر فیصل ندیم صوبائی نائب صدر اکرم عادل و دیگر صوبائی ضلعی قائدین کے بلدیاتی انتخابات کے امیدواران سے میٹنگ کے مناظر.

10/01/2023

اللہ اکبر تحریک کے اغراض و مقاصد کیا ہیں سنئے اور جان کر 25 جنوری کو امانتداروں کو ووٹ دیکر اپنے شہر کی فلاح و بہبود میں کرسار ادا کیجئے.

10/01/2023

سب کو آزمایا ہے اب آزمانہ چھوڑئیے کردار و عمل کے پیکر خدمت کے جذبے سے سرشار اللہ اکبر تحریک کے امیدواروں کو ووٹ دیں.
صرف کرسی کے نشان پر مہر لگائیں

آؤ کے صبح نو کا اک کردار بنیںآؤ کے نسل نو کیلئے مثال بنیں15 جنوری ووٹ ایک امانت ہے باعمل باکردار اور تعمیر نو کے جذبے سے...
10/01/2023

آؤ کے صبح نو کا اک کردار بنیں
آؤ کے نسل نو کیلئے مثال بنیں
15 جنوری ووٹ ایک امانت ہے باعمل باکردار اور تعمیر نو کے جذبے سے سرشار قیادت کو ووٹ دیکر امانت کا حق ادا کیجئے.
صرف کرسی کے نشان پر مہر لگائیے.

لوکل گورنمنٹ الیکشن 15 جنوری 2023 ۔الیکشن مہم کے حوالے سے ٹاؤنز پریٹ آباد شاھ لطیفسچل سرمست میاں سرفراز میں ہونے والی می...
07/01/2023

لوکل گورنمنٹ الیکشن 15 جنوری 2023 ۔
الیکشن مہم کے حوالے سے
ٹاؤنز
پریٹ آباد
شاھ لطیف
سچل سرمست
میاں سرفراز
میں ہونے والی میٹنگز کی تصویری جھلکیاں ۔

حکومت اور اپوزیشن دونوں اس وقت سیاست سیاست کھیل رہئے ہیں جبکہ ملک بڑی تیزی سے تباہی کی جانب دوڑ رہا ہے کیا آپ کو لگ رہا ...
30/12/2022

حکومت اور اپوزیشن دونوں اس وقت سیاست سیاست کھیل رہئے ہیں جبکہ ملک بڑی تیزی سے تباہی کی جانب دوڑ رہا ہے کیا آپ کو لگ رہا ہے مملکت خداد داد پاکستان میں کوئی وطن عزیز کیلئے بھی سوچ رہا ہے.

دادو شہر میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس کا اہتمام کیا گیا.
27/12/2022

دادو شہر میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس کا اہتمام کیا گیا.

27/12/2022

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس دادو کی جھلکیاں
جسکے مہمان خصوصی صدر اللہ اکبر تحریک سندھ فیصل ندیم صاحب تھے،جبکہ دیگر مقررین میں جناب عقیل لغاری صاحب، جناب حافظ رضا اللہ صاحب، جناب انجنیئر نعمان علی، جناب حافظ عبدالعلیم ملکانی شامل تھے.

صدر اللہ اکبر تحریک سندھ جناب فیصل ندیم ڈسٹرکٹ دادو میں آر او پلانٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور اپنے دست مبارک سے پ...
27/12/2022

صدر اللہ اکبر تحریک سندھ جناب فیصل ندیم ڈسٹرکٹ دادو میں آر او پلانٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور اپنے دست مبارک سے پلانٹ کا افتتاح کیا،

27/12/2022

محترم جناب فیصل ندیم صدر اللہ اکبر تحریک سندھ نے ضلع دادو کی تحصیل میں حیدرآباد ریلیف فاؤنڈیشن کی جانب سے لگائے گئے آر او پلانٹ کا افتتاح کیا.

15/11/2022

محترم سیف اللہ خالد صاحب صدر اللہ اکبر تحریک پاکستان کا حیدرآباد میں خطاب.

حالات کا نوحہ پڑھنا سب سے آسان کام ہے اور اپنے انفرادی اور قوم کے اجتماعی حالات میں سدھار کیلئے جہد مسلسل انتہائی مشکل ،...
15/11/2022

حالات کا نوحہ پڑھنا سب سے آسان کام ہے اور اپنے انفرادی اور قوم کے اجتماعی حالات میں سدھار کیلئے جہد مسلسل انتہائی مشکل ، اللہ رب العزت کا فرمان ہے ہر تنگی کے بعد آسانی ہے اور دوسرے فرمان کے مطابق انسان کو وہی میسر آتا ہے جس کیلئے وہ کوشش کرتا ہے اس لیے دانشوری ضرور کیجئے لیکن یہ سمجھ کر کیجئے کہ خالی خولی دانشوری سے مسائل بڑھ تو سکتے ہیں کم نہیں ہوسکتے مسائل کے حل کیلئے گھر سے نکلنا پڑے گا کچھ کام کرنا پڑے گا کہیں مشکل آئے گی تو کہیں تکلیف اور پھر اللہ کے وعدے کے مطابق آسانی ہوگی ان شاءاللہ
یقین نہ آئے تو آزما کر دیکھ لیجئے ۔۔۔۔
فیصل ندیم

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allah o Akbar Tehreek Hyd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Allah o Akbar Tehreek Hyd:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share