Spoke person BNP Awami Jaffarabad

  • Home
  • Spoke person BNP Awami Jaffarabad

Spoke person BNP Awami Jaffarabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Spoke person BNP Awami Jaffarabad, Political Party, Quetta City, .

بی این پی (عوامی) کے مرکزی سینٹرل کمیٹی کے رکن حاجی علی اکبر جتک مرکزی کونسلر ڈاکٹر احسان علی بوہڑ کے چھوٹے بھائی مقیم ب...
26/04/2026

بی این پی (عوامی) کے مرکزی سینٹرل کمیٹی کے رکن حاجی علی اکبر جتک مرکزی کونسلر ڈاکٹر احسان علی بوہڑ کے چھوٹے بھائی مقیم بوہڑ کی
ہاسپٹل سے ڈسچارج ہونے کے بعد اس کے اپنے گھر میں عیادت کرتے ہوئے اس موقع پر مرکز کونسلر غلام علی جتک جبل خان بوہڑ ڈاکٹر نادر علی بھی موجود ہیں

کوئٹہ - راجی راہشون موجودہ صوبائی رکن بلوچستان اسمبلی میر اسد اللہ بلوچ (بی این پی عوامی کے مرکزی صدر) سے ان کی رہائش گا...
20/04/2026

کوئٹہ - راجی راہشون موجودہ صوبائی رکن بلوچستان اسمبلی میر اسد اللہ بلوچ (بی این پی عوامی کے مرکزی صدر) سے ان کی رہائش گاہ پر مرکزی کونسلر غلام علی جتک نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور جعفرآباد میں پارٹی کو مزید فعال بنانے اور تنظیمی سرگرمیوں میں تیزی لانے کے حوالے سے بھی غور و فکر کیا گیا۔
اس موقع پر ایڈووکیٹ رئیس علی گوہر کھوکھر اور عادل کھوکھر بھی موجود۔

20/04/2026

فخر سریاب ❤️

بگٹی ہاؤس کوئٹہ میں نوابزادہ گہرام بگٹی سے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کی وفات پہ (BNP) عوامی کے مرکزی کونسلر غلام علی جتک ت...
19/04/2026

بگٹی ہاؤس کوئٹہ میں نوابزادہ گہرام بگٹی سے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کی وفات پہ (BNP) عوامی کے مرکزی کونسلر غلام علی جتک تعزیت کرتے ہوے اس موقع پر ایڈؤکیٹ رئیس علی گوہر کھوکھر اور ایڈؤکیٹ عادل کھوکھر صاحب موجود الله پاک نوابزادہ کے درجات بلند کرے آمین۔

بی این پی عوامی کے مرکزی کمیٹی کے رکن حاجی علی اکبر جتک مرکزی کونسلر ڈاکٹر احسان علی بوہڑ کے بھائی کے روڈ حادثہ میں شدید...
18/04/2026

بی این پی عوامی کے مرکزی کمیٹی کے رکن حاجی علی اکبر جتک مرکزی کونسلر ڈاکٹر احسان علی بوہڑ کے بھائی کے روڈ حادثہ میں شدید زخمی ہونے کے بعد لاڑکانہ کے نجی ہسپتال میں عیادت کر رہے ہے اس موقع پر مرکزی کونسلر بدل خان جتک غلام علی جتک ڈاکٹر سلیم بوہڑ بھی موجود ہیں

بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی کمیٹی کے رکن حاجی علی اکبر جتک نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما نعیم خان کھوسہ سے انکے و...
25/03/2026

بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی کمیٹی کے رکن حاجی علی اکبر جتک
نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما نعیم خان کھوسہ سے انکے والدہ کی وفات پہ تعزیت کر رہے ہے

اوستا محمد صوبائی وزیر سردار زادہ فیصل خان جمالی کو، بی این پی عوامی، کے سیںنئر رہنما مرکزی کمیٹی کے رکن حاجی علی اکبر ج...
22/03/2026

اوستا محمد
صوبائی وزیر سردار زادہ فیصل خان جمالی کو، بی این پی عوامی، کے سیںنئر رہنما مرکزی کمیٹی کے رکن حاجی علی اکبر جتک ، ڈاکٹر ذوالفقار علی بلوچ ، محمد آصف سومرو، کیلاش کمار عید مبارکباد دیتے ہوئے

21/03/2026

بی این پی عوامی کے سینیئر رہنما اور مرکزی کمیٹی کے رکن حاجی علی اکبر جتک کے اعزاز میں کوٹ جنگو ریسٹورنٹ میں عید کے موقع پر ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس کی میزبانی مرکزی کونسلر غلام علی جتک اور مرکزی کونسلر ڈاکٹر احسان علی بوہڑ نے کی۔
تقریب میں ٹکٹ ہولڈر وڈیرہ کریم بخش جتک، بدل خان جتک اور عبدالنبی جتک بھی شریک تھے۔ یہ ڈنر جیکب آباد میں ایک خوشگوار ماحول میں منعقد ہوا۔

بی این پی عوامی رہنماؤں کی ڈپٹی میئر ربّ نواز بہرانی سے ملاقاتجھٹ پٹ: بی این پی عوامی کے سینیئر رہنما اور مرکزی کمیٹی کے...
21/03/2026

بی این پی عوامی رہنماؤں کی ڈپٹی میئر ربّ نواز بہرانی سے ملاقات
جھٹ پٹ: بی این پی عوامی کے سینیئر رہنما اور مرکزی کمیٹی کے رکن حاجی علی اکبر جتک اور پارٹی ٹکٹ ہولڈر وڈیرہ کریم بخش جتک نے جھٹ پٹ میں ڈپٹی میئر ربّ نواز بہرانی سے ملاقات کی۔
عید ملتے ہوئے رہنماؤں نے باہمی سیاسی و علاقائی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔
ملاقات میں باہمی تعاون، علاقے کی ترقی، آئندہ سیاسی حکمتِ عملی اور عوامی مسائل کے حل سے متعلق امور پر بھی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر ڈاکٹر پیر جان بہرانی، بدل خان جتک ، ریاض احمد رند، مرکزی کونسلر غلام علی جتک مرکزی احسان علی بوہڑ اور دیگر مقامی رہنما بھی موجود تھے۔
رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ علاقے کی فلاح و بہبود کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔

بی این پی عوامی کے سینئر رہنما اور مرکزی کمیٹی کے ممبر حاجی علی اکبر جتک کی گوٹھ حاجی مولا بخش جتک آمد۔انہوں نے قبائلی ع...
21/03/2026

بی این پی عوامی کے سینئر رہنما اور مرکزی کمیٹی کے ممبر حاجی علی اکبر جتک کی گوٹھ حاجی مولا بخش جتک آمد۔
انہوں نے قبائلی عمائدین اور معززین سے ملاقات کی اور سب کو عید مبارک پیش کی۔
اس موقع پر قبائلی شخصیت حاجی مولا بخش جتک، ڈاکٹر دلمراد جتک، وڈیرہ کریم بخش جتک، بدل خان جتک، ڈاکٹر احسان علی بوہڑ، غلام علی جتک اور عبدالنبی جتک بھی موجود تھے۔

Address

Quetta City

87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spoke person BNP Awami Jaffarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share