Khan Abdul Qadir khan

  • Home
  • Khan Abdul Qadir khan

Khan Abdul Qadir khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khan Abdul Qadir khan, Political Party, Khan Muhallah Bagh AJK, .

اللّٰہ کے فضل و کرم سے سٹی باغ میونسپل کارپوریشن کی تمام وارڈ پر مشتمل ایک نیا حلقہ بنانے کی تحریک کا آغاز کر دیا گیا تم...
29/01/2026

اللّٰہ کے فضل و کرم سے سٹی باغ میونسپل کارپوریشن کی تمام وارڈ پر مشتمل ایک نیا حلقہ بنانے کی تحریک کا آغاز کر دیا گیا تمام اہلیان سٹی باغ اور منتخب کونسلر حضرات سے اپیل ہے کے اس قومی کاز کے حصول کے لیے ہمارے ساتھ بھرپور تعاون اور اپنا کردار ادا کریں تاکہ ہم سب مل کر اپنے مقصد میں کامیاب ہو سکیں اللّٰہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو
واسلام
عبد القادر خان
کونسلر میونسپل کارپوریشن سٹی باغ

19/01/2026
اسسٹنٹ کمشنر باغ سردار علی صیاد نے خان چوک تا خان محلہ/سادات محلہ سڑک کی صفائی اپنی نگرانی میں کرواہی کانسلر میونسپل کار...
12/12/2025

اسسٹنٹ کمشنر باغ سردار علی صیاد نے خان چوک تا خان محلہ/سادات محلہ سڑک کی صفائی اپنی نگرانی میں کرواہی کانسلر میونسپل کارپوریشن خان عبدلقادر آفریدی اور اہلیان محلہ نے اسسٹنٹ کمشنر باغ کا شکریہ ادا کیا

ظفر محمود خان کو پرنسپل سیکرٹری ہمراہ وزیراعظم آزاد کشمیر تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں  خان عبدلقادر آفریدی کونس...
09/12/2025

ظفر محمود خان کو پرنسپل سیکرٹری ہمراہ وزیراعظم آزاد کشمیر تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

خان عبدلقادر آفریدی کونسلر میونسپل کارپوریشن باغ

12/10/2025

ایڈمن۔
کونسلر میونسپل کارپوریشن سٹی باغ خان عبدالقادر خان صاحب نے اپنے خصوصی پیغام میں افواجِ پاکستان کی جرات، بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کو زبردست انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور آزاد کشمیر کے عوام اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور شہداء کی قربانیوں پر ہمیشہ فخر کرتے رہیں گے۔

پاکستان زندہ باد
پاک فوج ہمیشہ ہمیشہ زندہ باد

Address

Khan Muhallah Bagh AJK

Telephone

+923005222246

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Abdul Qadir khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share