ہمارا اولین ترجیح دین اور دکھی انسانیت کی خدمت کرنا۔۔۔
25/05/2026
تنظیم زکوٰۃ کے سلسلے میں چند جھلکیاں ۔۔۔۔ اللہ ان سب ساتھیوں کو جزائے خیر دیں۔۔۔
09/05/2026
سعودی عرب (ریاض) ماہانہ میٹنگ میں شیخ نقیب اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔۔۔
02/05/2026
سعودی عرب ابہا میٹنگ ۔۔۔۔
04/04/2026
سعودی عرب (ریاض) ماہانہ میٹنگ کی چند خوبصورت تصویری جھلکیاں ۔۔۔
04/04/2026
انسانی فلاحی تنظیم ٹاکورہ شیخان کی ماہانہ اجلاس سعودی عرب ریاض سے شیخ نقیب مخاطب ہے ۔۔۔۔
25/03/2026
لیونو گروپ 711 ٹک ٹاکر کو قانونی طور پر پکڑنے کے لیے باقاعدہ چندے کا آغاز ہوگیا ۔۔۔ تمام ساتھیوں سے اپنے بس کے مطابق چندے کی درخواست کی جاتی ہے۔
25/03/2026
کل ( 711لیونو گروپ) فیک اکاؤنٹ کے حوالے سے پورے علاقے میں ایک زبردست مہم چلائی گئ۔۔۔۔ جس کے نتیجےکے میں پوری قوم نے اس شخص کو صرف اور صرف تین دن کی مہلت دی ہے، اگر اس نے یہ اکاؤنٹ اور یہ سب کچھ ختم کیا، تو بس ٹھیک۔۔۔۔ اگر ختم نہیں کیا اور پھر ہم نے قانونی جارہ جوئی سے اس شخص کا پتہ چلوایا۔ تو پھر اس کا انجام انتہائی برا ہوگا۔۔۔۔
24/03/2026
لیونو گروپ711 ٹک ٹاکر تہ ویم چی دَ دے خپل غیر اخلاقی کار نہ پہ قلارہ شہ، گنے ٹول قام درتہ یو شوے دے او بیا بہ دے انجام ڈیر بد وی۔۔۔
14/02/2026
ان شاء اللہ اس رمضان میں بھی انسانی فلاحی تنظیم کی طرف سے پچھلے رمضان کی طرح ایک خوبصورت پیکج غریب مستحقین میں تقسیم کیا جائے گا۔۔۔
11/02/2026
الحمداللہ آج انسانی فلاحی تنظیم کی طرف سے ایک بیمار غریب خاتون کے علاج معالجے کے لیے نقد 30000 پاکستانی روپے دے دی گئی ۔۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when انسانی فلاحی تنظیم - ٹاکورہ شیخان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Organization
Send a message to انسانی فلاحی تنظیم - ٹاکورہ شیخان: