Karachi right

Karachi right Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karachi right, Political Party, St. Louis, MO.

05/05/2025

ہر ظلم پر احتجاج ہوگا پانی کی بندش کے خلاف عوامی ردعمل عوام نے راشد منہاس روڈ بلاک کردیا

05/05/2025

جرمانوں میں اضافے کے بجائے پولیس کو ملنے والے 30فیصد کمیشن ختم کیا جائے
شوکت فاروقی

04/23/2025
09/02/2023

(قوانین فطرت)

(ترتیب )

(نظام الدین)


پروفیسر کلاس روم میں داخل ہوکرایک نظر طالب علموں پر ڈالی" اور کلاس کی سب سے زہن طلبہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا تمہارا نام کیا ھے؟ طلبہ نے اپنا نام بتایا !! پروفیسر نے طلبہ کا نام دوراتے ہوئے اس کی طرف انگلی کا اشارہ کرکے اسے حکم دیا وہ فوراً اس کلاس روم سے باہر نکل جائے ؟ اور کلاس میں دوبارہ تمہارا چہرہ میں نہیں دیکھوں ؟ طلبہ نے حیرت سے کہا سر" میں سمجھی نہیں؟ پروفیسر نے کہا میں دوبارہ بات دورانا پسند نہیں کرتا ؟؟ (گو گو) پوری کلاس حیرت سے کبھی آس طلبہ کو اور کبھی پروفیسر کو دیکھتی رہی !! طلبہ نے کلاس روم کے تمام طالب علموں کی طرف دیکھا اور اپنی کتابیں سمیت کر حیرت اور روہانسا کلاس روم سے نکل گئی؛؛؛۔ اؤر پھِر کلاس روم میں خاموشی طاری ہوگئی- طلبہ کےکلاس روم سے نکل جانے کے بعد پروفیسر نے دیگر طلباء کی طرف دیکھتے ہوئے اپنا لیکچرر شروع کرتے ہوئے طلباء سے ایک سوال پوچھتا کہ بتاؤ" قوانین کیوں ہوتے ہیں ؟؟ کس کے لیئے پوتے ہیں ؟؟ آس کا مقصد کیا ھے ؟؟ ایک طالب علم نے جواب دینے ہوئے کہا معاشرے میں چیزوں کو بہتر بنانے کیلئے ؟؟ پر وفیسر نے دوسری طلبہ کی جانب اشارہ کیا ؟اس طلبہ نے کہا انسان کے زاتی حقوق کی حفاظت کے لیئے ؟؟ پر وفیسر نے تیسری طلبہ کی جانب اشارہ کیا طلبہ نے کہا تاکہ ہم مملکت پر اعتبار کرسکیں ؟؟ پر وفیسر نے کسی طلبہ کی بات کو اہمیت نہیں دی آس دوران ایک طلبہ نے سوال کا جواب دینے کے لیئے ہاتھ اٹھایا، پر وفیسر نے آس طلبہ کی جانب دیکھا اور جواب دینے کے لیئے انگلی کا اشارہ کیا طلبہ نے جواب دیا (انصاف)کے لیئے ؟؟ پر وفیسر چٹکی بجاکر آس طلبہ کی جانب انگلی کا اشارہ کرتے ہوئے کہا شکریہ" تم سوال کے بہت قریب ہو -- دراصل" قوانین معاشرے اور ماحول کے درمیان ایک منظم تعلق کی بنیاد رکھتے ہیں جو ایک بہتر معاشرے کی تشکیل میں مددگار ثابت ہوتا ھے قوانین کی پاسداری کرنا ایک اہم زمہ داری ھے، یہ ایک دم تخلیق نہیں پاتے بلکہ اس کی تخلیق لمحہ بہ لمحہ ہوتی ھے قوانین ہمیں بتاتے ہیں کہ وقت کے ظالم کو ظالم کہنا اؤر اُس کے سامنے کھڑے ہونا آس کے ہاتھوں کو ظلم سے روکنا مشکل ضرور ہوتا ھے :لیکن: آس کو روکنا ضروری ہوتا ھے ، اب مجھے بتاؤ کیا میں نے تمہاری کلاس فیلو طلبہ کے ساتھ ناانصافی کی ؟ بیشک میں نے ناانصافی کی- جو مجھے نہیں کرنا چاہیے تھی؟ لیکن" آپ میں سے کسی نے احتجاج کیوں نہیں کیا ؟؟ آپ میں سے کسی نے مجھے روکنے کی کوشش کیوں نہیں کی ؟اپ نے آس ناانصافی کو کیوں روکنا نہیں چاہا؟ کچھ دیر ہروفیسر خاموش ہوکر طلب علموں کی جانب دیکھتے رہے آور پھر اپنے سوال کا خود جواب دیا!! آس لیئے آپ لوگ میرے آس رویہ سے متاثر نہیں ہوئے ،؛؛ کیونکہ آپ سمجھتے ہیں آس سلوک سے ہمارا کیا تعلق ؟؟ اور یہی رویہ آپ کے اور آپ کی زندگی کے خلاف ہوتا ھے ،، آپ سمجھتے ہیں کہ آس کا آپ سے تعلق نہیں ؛؛ لیکن میں کہوں گا کہ آگر آپ انصاف قائم کرنے کی کوشش نہیں کریں گے تو پھر ایک دن آپ کو بھی یہ ہی ناانصافی بھگتنا پڑے گی اؤر آس دن کوئی بھی آپ کا ساتھ دینے والا نہیں ہوگا،، سچ اور انصاف کو ہم زندہ رکھتے ہیں،۔ اؤر ہمیں آس کے لیئے لڑنا چاہیے احتجاج کرنا چاہتے؟ ،، کیونکہ زندگی اور زندگی کی دیگر مصروفیات میں ہم ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ تو رہتے ہیں لیکن ،۔ ایک دوسرے کا ساتھ نہیں دیتے ، ہم اپنی تسلی کے لیئے کہہ سکتے ہیں کہ کسی دوسرے کے مسلہ سے ہمارا کیا لینا دینا ،، اؤر ہم رات کو یہ سوچتے ہوئے خوشی خوشی گھر چل دیتے ہیں کہ میں مصیبت سے بچ گیا ، لیکن!! حقیقت میں زندگی ایک دوسرے کے حقوق کے لیئے کھڑے ہوئے کا نام ھے ،۔ ہر دن آپ کاروبار کھیل سفر سیاست اؤر دیگر سماجی کاموں میں ناانصافیوں کو نظر انداز کرنا یا ہر چیز کو کسی دوسرے کی زمہ داری سمجھنا بکل اچھی بات نہیں یہ ہمارا فرض ھے کہ ہم دوسروں کے ساتھ ہونے والی نا انصافی میں کھڑے ہوں جب تک کوئی ان کے ساتھ نہ کھڑا ہوں آپ کو میں اکھٹے ملکر آواز بلند کرنے کی طاقت کے بارے میں سکھانے آیا تھا میں چھاتا ہوں آپ حق کے ساتھ کھڑے ہونے کا فلسفہ سمجھیں یہاں تک کہ اس فکر فلسفہ پر ہوسکتا ھے آپ کو پورے معاشرے کے خلاف ہی کیوں نہ کھڑا ہونا پڑے اور مجھے آس فکر فلسفے پر قتل ہی کیونہ کردیا جائے!! بدقسمتی سے تلخ حقیقت یہ ھے کہ پاکستان میں قوانین بنانے والے ، آس پر عمل درآمد کرانے والے، اوراس کی تعلیم دینے والے سب اس کی دھجیاں اڑا رھے ھیں- اور انسانی بنیادی حقوق غضب کرنے والی قوتیں ایک پیچ پر جمع ھیں ، "بلخصوص " سندھ کے شہریوں کے آئینی قانونی سیاسی حقوق کی پامالیوں پر پاکستان کے دوسرے صوبوں کے لوگوں کا ان کے لیئے آواز بلند نہ کرانا المیہ ھے؟؟؟ اور اس طرح کا المیہ پھر ایک نئے المیہ کو جنم دیتا ھے
یہ قوانین فطرت ھے,,, 🔨

09/01/2023

آفاق احمد کی کے ۔ الیکٹرک پر کڑی تنقید

Address

St. Louis, MO

Telephone

+13144926656

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi right posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share