07/26/2026
#بھارت
کے شہر اترپردیش میں ایک کسان اپنے کھیتوں میں سو رہا تھا کہ ایک خطرناک کوبرا سانپ🐍 کسان کی شرٹ میں گھس گیا۔ ساتھی کسان نے بہادری سے بمشکل و باحفاظت اپنے ساتھ کسان کی شرٹ اتاروا دی اور دونوں بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو گئے