Qudarti Nzaare

Qudarti Nzaare علی پور کی خبروں کے لیے ہمارے پیج کو لائک کریں
شکریہ

04/20/2026


*اسلام علیکم**چند دن پہلے سرائیکی پوائنٹ کی طرف سے پروگرام کی پوسٹ لگائی گئی تھی جو ہمارے وسیب کے شاعر اشرف حسین اشرف کی...
04/08/2026

*اسلام علیکم*
*چند دن پہلے سرائیکی پوائنٹ کی طرف سے پروگرام کی پوسٹ لگائی گئی تھی جو ہمارے وسیب کے شاعر اشرف حسین اشرف کی شاعری ریکارڈ کرنے کے لیے تو الحمداللہ آج بروز منگل پروگرام مٹھڑے بول میں اشرف حسین اشرف کی شاعری ریکارڈ کی اور ان سے سوالات پوچھے*
*پروگرام کے میزبان علی بابا گوپانگ*
*انشااللہ تعالیٰ کل بروز بدھ کو سرائیکی پوائنٹ کے آفیشل فیس بک پیج اور علی بابا گوپانگ کی فیس بک آئی ڈی پر اپلوڈ کر دی جائے گی*
*سرائیکی پوائنٹ کا یہ پہلا پروگرام تھا انشااللہ تعالیٰ جلد دوسرا پروگرام بھی شاعری کا ہوگا وسیب کے شاعر کے ساتھ*
*ہمارے سوشل میڈیا نیٹ ورک کے اکاؤنٹس کو فالو کر لیں*

*شکریہ*

عزیزان!غور فرمایئے گا!!صحافت کے افق پر کچھ نام ایسے ہوتے ہیں جو صرف خبریں نہیں سناتے، بلکہ سچائی کی مشعل بن کر معاشرے کے...
04/07/2026

عزیزان!
غور فرمایئے گا!!
صحافت کے افق پر کچھ نام ایسے ہوتے ہیں جو صرف خبریں نہیں سناتے، بلکہ سچائی کی مشعل بن کر معاشرے کے اندھیروں کو چاک کرتے ہیں۔ **اسامہ نذر** ایک ایسی ہی باوقار، نڈر اور بے خوف شخصیت کا نام ہے، جن کی صحافت کی بنیاد ہی "حق گوئی" پر رکھی گئی ہے۔
ایک ایسے دور میں جہاں قلم کی حرمت کا سودا کرنا عام ہو چکا ہے، اسامہ نذر کی قلم کسی بھی مصلحت سے پاک اور ہر قسم کے لالچ سے بالاتر رہی ہے۔ ان کا ضمیر نہ کبھی بکا ہے اور نہ ہی اسے خریدا جا سکتا ہے۔ وہ ان لوگوں میں سے ہیں جو ملامت کرنے والوں کی ملامت سے نہیں ڈرتے اور جن کی آواز باطل کے ایوانوں میں ارتعاش پیدا کر دیتی ہے۔
یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ جب سچ بولا جاتا ہے، تو کم ظرف اور حاسد لوگ اپنی فطرت کے مطابق بغض اور حسد کی آگ میں جلنے لگتے ہیں۔ کچھ لوگوں کی تنقید اور نازیبا گفتگو دراصل اسامہ نذر کی کامیابی اور ان کی حقانیت کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔ جس درخت پر پھل زیادہ ہوں، پتھر بھی اسی کو مارے جاتے ہیں۔ حاسدین کی فضول گوئی سے ان کے قد کاٹھ میں کمی نہیں آتی، بلکہ ان کا وقار اور بلند ہوتا ہے۔
*ہم واضح طور پر یہ کہنا چاہتے ہیں کہ:*
لوگ اپنی کم ظرفی سے چاہے جتنی بھی ہرزہ سرائی کر لیں، اسامہ نذر کی شخصیت کا عکس ہمارے دلوں میں کبھی دھندلا نہیں ہو سکتا۔ وہ نہ صرف ایک بہترین صحافی ہیں، بلکہ وہ ہمارے اصل **ہیرو** ہیں جنہوں نے قلم کی لاج رکھی۔
سلام ہے اسامہ نذر کی ہمت، جرات اور ان کی خالص صحافت کو!

اسلام علیکم!ہمارے شہر علی پور میں صحافت کے متعلق جب کبھی بات کی جائے تو سب سے پہلا نام جو دماغ میں آتا ہے وہ ہے حاجی عبی...
04/06/2026

اسلام علیکم!
ہمارے شہر علی پور میں صحافت کے متعلق جب کبھی بات کی جائے تو سب سے پہلا نام جو دماغ میں آتا ہے وہ ہے حاجی عبیداللہ بڈانی صاحب۔
حاجی صاحب کے ہوتے ہوئے ہمہیں ایک تحفظ کا احساس ہوتا ہے۔
بلاشبہ، علی پور کی صحافت میں جو وقار اور شائستگی نظر آتی ہے، وہ آپ ہی کی مرہونِ منت ہے۔ آپ نے اپنی قلم کی حرمت کو کبھی ٹھیس نہیں پہنچنے دی اور ہمیشہ دیانت داری کو اپنا شعار بنایا۔ علی پور کی صحافت آپ کے دم قدم سے ہی پُر رونق ہے اور آپ کی خدمات کو تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔
علی پور کی صحافت کا تذکرہ آپ کے ذکر کے بغیر ادھورا ہے۔ آپ نہ صرف شہر کے سینیئر ترین صحافی ہیں بلکہ اپنی شرافت، نیکی اور ہمدردانہ طبیعت کی وجہ سے ایک قد آور شخصیت کے مالک ہیں۔
سچ تو یہ ہے کہ علی پور کی صحافت آپ ہی کے دم سے ہے؛ آپ نے ہمیشہ قلم کی حرمت کو برقرار رکھا اور حق گوئی کو اپنا شعار بنایا۔ آپ کا وجود نئے صحافیوں کے لیے ایک سایہ دار شجر اور رہنمائی کا بہترین ذریعہ ہے

صحافت کی دنیا میں ایک ابھرتا ہوا ستارہایماندار بے باک صحافت سیلاب زدگان کا مسیحا علی پور کا ہیروکچھ جلنے والے لوگ آجکل ا...
04/06/2026

صحافت کی دنیا میں ایک ابھرتا ہوا ستارہ
ایماندار بے باک صحافت سیلاب زدگان کا مسیحا علی پور کا ہیرو
کچھ جلنے والے لوگ آجکل ان کے خلاف باتیں کر رہے ہیں شرم آنی چاہیے انکو

03/13/2026

ظلم کی انتہا
کسی پر اتنا جھوٹ نہ بولو کہ وہ تنگ آ کر خدا کی عدالت میں فریاد لےکر جاۓ ۔۔۔۔
افسوس ہمارے معاشرے پر کسی کو حق حلال کی روزی نہیں کرنے دیتے








゚viralシfypシ゚viralシalシfollowers

03/11/2026

゚viralシfypシ゚viralシalシ

12/10/2025

ایک سوال
تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام سے
اللہ پاک فرماتا ہے جو انسان سچے دل سے توبہ کرے میں اسے معاف کر دیتا ہوں
ایک انسان سچے دل سے توبہ کر چکا ہے تمام اہل علاؤہ ہلفن شرافت کی گواہی دیتا ہے جو غلط کام چھوڑ کر سیدھے رستے پر چلے ہم اسے کیوں ٹارگٹ کریں اس پر کیچڑ اچھالیں اور کیوں اس کو پریشان کریں صرف اس لیے کہ وہ سیدھے راستے پر کیوں ہے اور ہم اسے شرافت غلط راہ چھوڑ کر توبہ کرنے کی وجہ سے ٹارچر کریں کیا ہم اللہ تعالیٰ کے فرمان کے خلاف نہیں جا رہے ہمیں سوچنا ہوگا جو حق پر ہے غلط کام چھوڑ چکا ہے سب غلطیوں کی توبہ کر چکا ہے ہمیں اسکا ساتھ دینا چاہیے تاکہ کوئی حق کی راہ پر چلنا چاہے باخوشی چلے تاکہ آوروں کے لیے راہ ہموار کریں راہ حق پہ چلنے کی

12/03/2025

ایک سوال
تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام سے
اللہ پاک فرماتا ہے جو انسان سچے دل سے توبہ کرے میں اسے معاف کر دیتا ہوں
ایک انسان سچے دل سے توبہ کر چکا ہے تمام اہل علاؤہ ہلفن شرافت کی گواہی دیتا ہے جو غلط کام چھوڑ کر سیدھے رستے پر چلے ہم اسے کیوں ٹارگٹ کریں اس پر کیچڑ اچھالیں اور کیوں اس کو پریشان کریں صرف اس لیے کہ وہ سیدھے راستے پر کیوں ہے اور ہم اسے شرافت غلط راہ چھوڑ کر توبہ کرنے کی وجہ سے ٹارچر کریں کیا ہم اللہ تعالیٰ کے فرمان کے خلاف نہیں جا رہے ہمیں سوچنا ہوگا جو حق پر ہے غلط کام چھوڑ چکا ہے سب غلطیوں کی توبہ کر چکا ہے ہمیں اسکا ساتھ دینا چاہیے تاکہ کوئی حق کی راہ پر چلنا چاہے باخوشی چلے تاکہ آوروں کے لیے راہ ہموار کریں راہ حق پہ چلنے کی







10/24/2022

Address

K10
New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qudarti Nzaare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Qudarti Nzaare:

Share

Category