Karachi Is Heart Of Sindh

Karachi Is Heart Of Sindh The main purpose of this page is to promote positive image of capital city of Sindh province and high
(413)

ڪراچي سنڌ جي دل آهي پيج کي هر سندي جوائن ڪري ۽ پنهنجي پنهنجي وال تي شيئرڪري....

05/26/2026
05/01/2026

Akhay Kumar with Sindhi participant

✨ کیا آپ کراچی میں رہنے والے مختلف مذاہب کی عبادت گاہیں دیکھنا چاہتے ہیں؟ ✨🌍 کیا آپ ایک ایسا منفرد تجربہ چاہتے ہیں جہاں ...
04/24/2026

✨ کیا آپ کراچی میں رہنے والے مختلف مذاہب کی عبادت گاہیں دیکھنا چاہتے ہیں؟ ✨
🌍 کیا آپ ایک ایسا منفرد تجربہ چاہتے ہیں جہاں آپ مختلف مذاہب اور ثقافتوں کو قریب سے جان سکیں؟
📍 تو آئیں ہمارے ساتھ ایک یادگار Interfaith Karachi Trip پر!
🕌 ⛪ 🛕 🕍
ہم آپ کو لے کر جائیں گے کراچی کی خوبصورت اور تاریخی عبادت گاہوں پر، جہاں آپ کو ملے گا:
✔ مختلف مذاہب کے بارے میں آگاہی
✔ خوبصورت اور تاریخی مقامات کی سیر
✔ ایک پُرامن اور دلچسپ ماحول
📌 مقامات شامل ہیں:
• Tooba Mosque
• Saint Patrick’s Cathedral
• Swaminarayan Mandir
• Gurudwara Sahib
• Memon Masjid
🎉 اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ اس منفرد سفر کا حصہ بنیں!
📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں:
0300-6670284

️ سندھ کے قدیم مقام موہنجو دڑو پر دو ماہ پہلے تعمیر کیا گیا روڈ مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔ یہ کوئی معمولی بات نہیں، بلک...
04/18/2026

️ سندھ کے قدیم مقام موہنجو دڑو پر دو ماہ پہلے تعمیر کیا گیا روڈ مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔ یہ کوئی معمولی بات نہیں، بلکہ قانونی طور پر ایک سنگین جرم ہے۔ سرکاری فنڈز سے بنایا گیا روڈ صرف دو مہینوں میں ختم ہونے لگا، اس کی تحقیقات ہونی چاہیے کہ اس پر کتنا خرچ ہوا اور کس ٹھیکیدار کی مہربانی ہے جس نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا۔ یہ عوام کے ساتھ کھلا دھوکہ ہے۔

ایسے عمل میں ملوث افسران، ٹھیکیداروں اور نگرانی کرنے والوں کے خلاف فوجداری مقدمات درج ہونے چاہئیں۔ قومی خزانے کو پہنچنے والے نقصان کی وصولی ریاست اور متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے


#ذمہ

He was resting in Sindh, haramkhor sirf sindh ka bhera garak karna hمان ته واندو ئي نه ٿيس جو نائب صدر سان ملان ھان
04/12/2026

He was resting in Sindh, haramkhor sirf sindh ka bhera garak karna h

مان ته واندو ئي نه ٿيس جو نائب صدر سان ملان ھان

04/11/2026

Ready to sacrifice life for Pakistan?

ایرانی وفد کی آمد پر فوجی وردی پہننا طاقت اور تیاری کا پیغام تھا، جبکہ بعد میں سوٹ پہننا سفارتی حکمتِ عملی کی علامت بنا۔...
04/11/2026

ایرانی وفد کی آمد پر فوجی وردی پہننا طاقت اور تیاری کا پیغام تھا، جبکہ بعد میں سوٹ پہننا سفارتی حکمتِ عملی کی علامت بنا۔
یہ تبدیلی ظاہر کرتی ہے کہ قیادت ضرورت کے وقت طاقت بھی دکھا سکتی ہے اور امن کے لیے مذاکرات بھی کر سکتی ہے۔

Islamabad Talks
04/11/2026

Islamabad Talks

Really worried about this chacha 😥
04/03/2026

Really worried about this chacha 😥

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Is Heart Of Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share