Nasim speaks official

Nasim speaks official 🇵🇰 دنیا بھر کی تازہ خبریں اور سیاسی تجزیے
🎥 TikTok Family Join کریں
https://tiktok.com/
(1)

07/19/2026

کیا واقعی آنے والے انتخابات سے پہلے سیاسی بساط بچھائی جا چکی ہے؟ مولانا فضل الرحمٰن، اسٹیبلشمنٹ اور علیم خان سے متعلق زیرِ گردش دعووں اور سیاسی منظرنامے پر مکمل تجزیہ، ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔

07/18/2026

ایران کے سپریم لیڈر کے اس بیان نے دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے

07/18/2026

خلف نبھاؤ بارڈرپر جاؤ ۔۔۔۔
سارے پاکستانی مل کر ٹرینڈ چلاؤ

07/17/2026

ہم نے کہا تھا پنگا مت لو
لیکن تم نے کہا پنگا کسے کہتے ہیں؟
تو ہم نے کہا وہ پھر لے کر دیکھ لیں


07/17/2026

GSP+ خطرے میں

07/16/2026

مولانا فضل الرحمن کا بیان
ہر فوجی نے حلف اٹھایا ہے کہ میں سیاست میں کوئی حصہ نہیں
لوں گا۔ جب آپ اپنا حلف توڑیں گے تو میں علی الاعلان کہتا ہوں کہ حلف توڑنے کے بعد پھر تم فوجی نہیں رہے، پھر تیرا احترام میرے اوپر لازم نہیں رہے۔ ہم پارلیمنٹ کو عوام کا نمائندہ ادارہ سمجھتے ہیں، اس میں عوام کے نمائندے ہونے چاہیے۔ آج... سیاست پر ان کا قبضہ ہے۔ شاید تمہیں گھمنڈ ہو کہ تمہاری پشت پر امریکہ ہے، میں واضح کر دینا چاہتا ہوں جن پر تمہیں گھمنڈ ہے، پرسوں وہ افغانستان سے دم دبا کر بھاگا ہے۔ اگر افغان قوم ان کو بھگا سکتی ہے اپنی سرزمین سے، تو پاکستانی قوم بھی ان کو اپنی سرزمین سے بھگا سکتی ہے۔
‎ ‎
‎ ‎

کراچی بار کے صدر عامر وڑائچ نے مولانا فضل الرحمن کے خلاف مذمتی لیٹر واپس کر دیا
07/16/2026

کراچی بار کے صدر عامر وڑائچ نے مولانا فضل الرحمن کے خلاف مذمتی لیٹر واپس کر دیا

07/16/2026

پاکستانی سیاست میں وقت کے ساتھ بیانات اور مؤقف کس طرح بدلتے رہے؟ اس ویڈیو میں مختلف سیاسی رہنماؤں کے ماضی کے عوامی بیانات اور آج کے سیاسی کردار کا تقابلی جائزہ پیش کیا گیا ہے، جبکہ عمران خان کے اس بیان کا بھی ذکر کیا گیا ہے کہ: "یہ ملک بھی میرا ہے اور یہ فوج بھی میری ہے۔"

آپ کی نظر میں سیاست دانوں کے ماضی کے بیانات اور آج کے مؤقف میں کیا فرق ہے؟ اپنی رائے ضرور کمنٹس میں شیئر کریں، ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور Nasim Speaks Official کو فالو کرنا نہ بھولیں۔

07/16/2026

دیکھو بیان تو سہی دیا ہے اسی لیے آگ بھی لگی ہے لیکن روح افزا فضل الرحمان راہ حق پر آگیا ہے اس کیلئے ابھی بھت قربانی دینی ہوگی۔

سب سے پہلے مخصوص نشستیں چھوڑنی ہوگی ناجائز حکومت سے استعفے دینے ہونگے مراعت واپس دینی ہونگی عوام میں شامل ہونا پڑے گا۔تب جاکہ شاید اس پر یقین کی جائے۔

تحریکِ انقلاب کی جانب سے ورکرز کنونشنبنو کے تمام کارکنان کو شرکت کی دعوت!قیادت:عمران پرویزصوبائی صدر، تحریکِ انقلابیہ ور...
07/15/2026

تحریکِ انقلاب کی جانب سے ورکرز کنونشن
بنو کے تمام کارکنان کو شرکت کی دعوت!
قیادت:
عمران پرویز
صوبائی صدر، تحریکِ انقلاب
یہ ورکرز کنونشن عام کارکنان کے اشتراک سے منعقد کیا جا رہا ہے۔
تمام مخلص کارکنان اور عمران خان کے وفادار سپاہیوں سے گزارش ہے کہ اپنی شرکت یقینی بنائیں اور اس اجتماع کو کامیاب بنائیں۔
📅 تاریخ: جمعہ، 17 جولائی
🕒 وقت: دوپہر 3:00 بجے
📍 مقام: باغنان چوک، ہنجال گیٹ، بنو سٹی
تحریکِ انقلاب
اتحاد • جدوجہد • انقلاب ✊💚

Address

New York
New York, NY
10001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasim speaks official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share