08/31/2026
میرے پاکستانیو آج سے ہم نے احتجاجی تحریک کے لیے دن رات ایک کر دینی ہے یہ تحریک صرف پی ٹی ای کارکن کی نہیں رہنی چاہیے اس تحریک میں ہر پاکستانی کو شامل ہونا ہو گا
ہمیں ایک قوم بننا ہو گا نکلنا ہو گا نکلنا ہو گا اس ملک کے لیے تب ہی ہماری آگلی نسلیں سکون کی زندگی گزار سکیں گی
#پاکستان ـ بچانا ـ ہے -عمران ـ کو ـ لانا ـ ہے