Bright future Ps & college

Bright future Ps & college ���

اَلْحَمْدُلِلّه
08/22/2023

اَلْحَمْدُلِلّه

برءیٹ فیوچ پبلک سکول اینڈ کالج اَپر کوہستان   نے سال 2023-2024 کے لیے داخلوں کا آغاز کر دیا ھے ۔اب آپ کو اعلیٰ نمبر/گریڈ...
08/05/2023

برءیٹ فیوچ پبلک سکول اینڈ کالج اَپر کوہستان نے سال 2023-2024 کے لیے داخلوں کا آغاز کر دیا ھے ۔اب آپ کو اعلیٰ نمبر/گریڈز /بہتر تعلیم لینے کے لئے دور دراز شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا کیونکہ برءیٹ فیوچر پبلک سکول اینڈ کالج سکول کی بہترین ٹیم منیجمنٹ ساتھ دن رات آپ کے مستقبل کے لئے کوشاں ہیں ۔اسلۓ تمام وہ طلباء جنہوں نے 8th کلاس کا امتحان پاس کر لیا ہے اور وہ طلباء جو میٹرک کے امتحان سے فارغ ہوگئے ہو ان کو اطلاع دی جاتی ہیکہ وہ اپنی داخلے یقینی بناۓ۔ادارہ ہذا میں 9th,10th,11th,12th کے داخلے جاری ھے ۔
MD 03468154674
03419858398.03489903306
Whtasapp 03161231023

06/14/2023
 Date sheet H.S.S.C annual I Examination 2023
05/19/2023


Date sheet H.S.S.C annual I Examination 2023

10/03/2022

برائیٹ فیؤچر پبلک سکول اینڈ کالج کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے کرکٹر سرٹیفیکٹ اور ڈی ایم سی وصول کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
0347-5866689

بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد میں سال 2022 امتحان کے حوالے سے برائیٹ فیؤچر پبلک سکول اینڈ کالج کا ی...
10/03/2022

بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد میں سال 2022 امتحان کے حوالے سے
برائیٹ فیؤچر پبلک سکول اینڈ کالج کا یہ دوسرا امتحان ہوا جس میں اللّه کے فضل و کرم سے کوہستان کے باقی سکولز کے ایکسپیرئنس کے باوجود برائیٹ فیؤچر کا اؤور آل رزلٹ بہت بہترین رہا ۔

❤برائیٹ فیوچر پبلک سکول اینڈ کالج کمیلہ داسو اپر کوہستان کے طرف سے تمام طلبہ کو باخبر کیا جاتا ہیں کہ جماعت 9th 10th 11t...
09/10/2022

❤برائیٹ فیوچر پبلک سکول اینڈ کالج کمیلہ داسو اپر کوہستان کے طرف سے تمام طلبہ کو باخبر کیا جاتا ہیں کہ جماعت 9th 10th 11th 12th کے رجسٹریشن شروع ہو گئی ہے
MD A.Malik
Ph 03468154674
03135879279

12/31/2021

2022 mubark

Address

Houston, TX

Telephone

+13468154674

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bright future Ps & college posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category