Pukhtoon Students Federation Dera Ismail Khan

Pukhtoon Students Federation Dera Ismail Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pukhtoon Students Federation Dera Ismail Khan, Political organisation, Houston, TX.

Permanently closed.

Pakhtoon Students Federation (PSF) also known as Pashtun Students Federation is a leftist and nationalist student organization and an allied student wing of the Awami National Party formally known as (National Awami Party).

پښتون سټوډنټس فيډريشن ضلع‌ ډېره اسماعيل خان له طرفه تاسو ټولو ته دې لوي اختر ډېر نیکمرغه او بختور شي،الله تعالی دې په پښ...
05/27/2026

پښتون سټوډنټس فيډريشن ضلع‌ ډېره اسماعيل خان
له طرفه تاسو ټولو ته دې لوي اختر ډېر نیکمرغه او بختور شي،
الله تعالی دې په پښتون وطن امن او سوله راولي.
ګرانو ملګرو په خپل چم ګاونډ کښې ده خلکو سره نیغ په نیغه مرسته وکړي او خپله خوښي ده خلکو سره شریکه کړې‌ مننه.!
انيس الرحمن سابقه ضلعي صدر پښتون سټوډنټس فيډريشن ضلع‌ ډېره اسماعيل ـ

04/29/2026

آج پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن سب کیمپس ٹانک کے دوستوں نے عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر کریم تتور کے سربراہی میں ڈی ایچ او ٹانک ایم ایس ٹانک اور منتخب نمائندوں کے خلاف احتجاج ریکارڈ کیا، یاد رہے کہ چند روز پہلے ٹانک کڑی حیدر میں ایک ناخوشگوار واقعہ رونما ہوا جس میں ایک نوجوان لڑکا سانپ کاٹنے سے وفات پاگیا۔ ضلعی ہسپتال میں اینٹی وینم کی اینجکشن دستیاب نہیں، سٹی سکین، الٹراساؤنڈ کی مشینیں اور جان بچانے والی دوائیوں کا شدید فقدان ہے ضلع ٹانک میں 1122 سروس لوگوں کو میسر نہیں، سول ہسپتال ابھی تک کیٹگری سی اور ڈی میں پڑا ہے۔
مظاہرین نے انتظامیہ سے درخواست کی کہ صحت کے حوالے سے لوگوں کے مسائل کو جلد از جلد حل کرنے اور اس واقعے پر ایک منصفانہ کمیٹی تشکیل دی جائے ـ

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان.!

آج پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے سابقہ صدر انیس الرحمن نے پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے دوستوں کے ہمراہ سی آر...
04/09/2026

آج پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے سابقہ صدر انیس الرحمن نے پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے دوستوں کے ہمراہ سی آر پی ڈی کیطرف سے منعقد سٹڈی سرکل میں شریک ہوئے، مذکورہ سٹڈی سرکل کے اسپیکر خادم حسین صاحب گومل یونیورسٹی کے پروفیسر احمد نعیم تھے اس سرکل میں مہران وزیر ، ایڈوکیٹ اسرار داوڑ صوبائی رہنما اور سابقہ جنرل سیکریٹری عثمان وزیر مین کیمپس صدر محسن مروت جنرل سیکریٹری زیشان خان سابقہ جنرل سیکریٹری گومل یونیورسٹی آصف خان نے شرکت کی ـ

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان ـ

زلـمو ته پۀ سرونو سرۀ ګلونه ســـــرې ټوپۍ ديګلشن د پښتونخوا کښې بهارونه سرې ټوپۍ ديزمـونږ د ژوندانۀ اور اورکي دي چې پړقې...
04/08/2026

زلـمو ته پۀ سرونو سرۀ ګلونه ســـــرې ټوپۍ دي
ګلشن د پښتونخوا کښې بهارونه سرې ټوپۍ دي
زمـونږ د ژوندانۀ اور اورکي دي چې پړقېـــــــږي
دې توره تيپه شپه کښې مشالونه سرې ټـوپۍدي
زامـن دې سرۀ بڅــــــري شو، راووتـــل مېدان ته
بابا! ستا د خـــــوبونو تعبیرونه ســـرې ټوپۍ دي
دا څنګه د خــــــدائي خــــــدمتګارانو خاتمه وه؟
قاتله راشه وګـــــــوره ګـــــــلونه سرې ټوپۍ دي
ولي محمد طوفان

مذهمتي بيان!پختون سټوډنټس فيډريشن ډېره اسماعيل خان ده صوبايي حکومت ده لاس لاندې هائير ايجوکشن ديپارټمنت ده تعلیمي ادارو ...
04/05/2026

مذهمتي بيان!
پختون سټوډنټس فيډريشن ډېره اسماعيل خان ده صوبايي حکومت ده لاس لاندې هائير ايجوکشن ديپارټمنت ده تعلیمي ادارو او پوهنتونونو جبري بندش په‌‌ سختو ټکو کښې غندې پختونخواه حکومت ته پکار ده چې ژر تر ژره دې تعلیمي اداري خلاصې کړې چې تعلیمي ماحول نور خراب نشي‌، ياده‌لري چې هائير ايجوکشن کميشن خپله اعلامیه جاري کړي چې‌تعليمي اداري دې‌ خلاصې شي.!

انیس الرحمن سابقہ ضلعی صدر پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان ـ

ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے یکم اپریل سے تمام سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں کو کھولنے کا حکم دیا ہےـپختون سٹوڈنٹس فیڈ...
03/31/2026

ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے یکم اپریل سے تمام سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں کو کھولنے کا حکم دیا ہےـ

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان گومل یونیورسٹی کے انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ اس نوٹیفکیشن کو یکسر مسترد کرت...
03/28/2026

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان گومل یونیورسٹی کے انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ اس نوٹیفکیشن کو یکسر مسترد کرتی ہے چونکہ گومل یونیورسٹی میں زیادہ تر قبائلی اضلاع ،ٹانک پیزو لکی مروت اور ملحقہ علاقوں سے سٹوڈنٹس انرول ہے، دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی عدم دستیابی کی وجہ سے وہ آنلائن کلاسز لینے سے قاصر رہ سکتے ہیں۔ انتظامیہ اس نوٹیفکیشن کو جلد از جلد واپس لیں ورنہ پھر پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن مذمت کا حق محفوظ رکھتی ہے۔

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان۔

آج ڈسٹرکٹ بار کونسل میں ضلعی صدر عوامی نیشنل پارٹی تیمور خان کے سربراہی میں آنے والے ۲۳ تاریخ کے جلسے میں شرکت کے حوالے ...
01/21/2026

آج ڈسٹرکٹ بار کونسل میں ضلعی صدر عوامی نیشنل پارٹی تیمور خان کے سربراہی میں آنے والے ۲۳ تاریخ کے جلسے میں شرکت کے حوالے سے میٹنگ منعقد ہوئی میٹنگ میں ملگری وکیلان کے جنرل سیکریٹری عبد الرحیم بیٹنی تحصیل پارٹی کے زمہ داران اور پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے زمہ دار ادریس خان اور پی ایس ایف کے دوستوں نے شرکتِ کی۔
میٹنگ میں طے ہوا کہ تمام ورکرز اپنی شرکت یقینی بنائینگے۔

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان۔

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ایڈوائزر، سینیٹر ایمل ولی خان نے پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کی مر...
01/18/2026

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ایڈوائزر، سینیٹر ایمل ولی خان نے پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کی مرکزی سطح سے لے کر بنیادی یونٹس تک تمام تنظیموں اور آرگنائزنگ کمیٹیوں کو تحلیل کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تنظیموں اور آرگنائزنگ کمیٹیوں کی آئینی مدت دو سال قبل ختم ہو چکی تھی، تاہم اس کے باوجود نئی تنظیمیں اور آرگنائزنگ کمیٹیاں تشکیل نہیں دی جا سکیں۔
سینیٹر ایمل ولی خان کے مطابق، عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت نے تمام صوبوں سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی جلد ہی اپنی ذیلی تنظیم پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کو نئی ممبرسازی اور تنظیم سازی کا ٹاسک دے گی تاکہ ازسرِنو پی ایس ایف کو ایک نئی شکل میں بحال کیا جا سکے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن عوامی نیشنل پارٹی کی ذیلی تنظیم ہے، اور نوجوان قیادت کو ساتھ لے کر پی ایس ایف سے متعلق فیصلے کیے جائیں گے تاکہ آئین کے مطابق مستقبل میں تمام تنظیمیں اور کمیٹیاں اپنا کام جاری رکھ سکیں۔

آزاد اور جمہوری فیصلے۔ زندہ باد پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن پختونخواہ۔ پی ایس ایف ضلع ڈیرہ اسماعیل خان صوبائی چیئرمین الیکشن ا...
01/17/2026

آزاد اور جمہوری فیصلے۔
زندہ باد پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن پختونخواہ۔
پی ایس ایف ضلع ڈیرہ اسماعیل خان صوبائی چیئرمین الیکشن اینڈ آرگنائزنگ کمیٹی منصور زیب کی مشکور اور ممنون ہے۔
انیس الرحمن ضلعی صدر پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان۔


🚩🤍

صوبائی چیئرمین الیکشن و آرگنائزنگ کمیٹی منصور زیب کی ہدایت پر پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر پختونخوا کی تمام جامعات اور اضلاع کی تنظیموں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:
🔹 20 جنوری کو باچا خان مرکز پشاور میں منعقد ہونے والی افتتاحی تقریب میں خصوصی اور بھرپور شرکت کو یقینی بنایا جائے۔
🔹 23 جنوری کو چارسدہ میں ہونے والے جلسۂ عام کو کامیاب بنانے کے لیے تمام تنظیمیں اپنی تیاریوں کو پوری قوت کے ساتھ حتمی شکل دیں۔
🔹 الیکشن و آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے 08 فروری کو خیبر پختونخوا کے صوبائی انتخابات کا شیڈول بدستور برقرار ہے۔
🔹 صوبائی انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواران اور تنظیمیں طے شدہ شیڈول کے مطابق اپنی تیاریاں بروقت مکمل کریں۔
عثمان وزیر
جنرل سیکرٹری
الیکشن و آرگنائزنگ کمیٹی
پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر پختونخوا

Address

Houston, TX

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pukhtoon Students Federation Dera Ismail Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share