Pti Makkah

Website

Pti Makkah Pakistan Tehreek-e-Insaf Makkah

12/10/2026

گیارہ اکتوبر 2026
جمہوریت کے لیے سیاہ ترین دن!

12/10/2026

“میرے پاکستانیوں، اپنی صلاحیتیں پہچانو - اپنی طاقت پہچانو آپ کا مستقبل ان چوروں کے نیچے نہیں ہے، عمران خان”

وہ گرفتار ہوگیا لیکن سرینڈر نہیں کیا ۔۔ سلام ہے تیری بہادری پر ! اب قوم اپنا عہد نبھاۓ گی
11/10/2026

وہ گرفتار ہوگیا لیکن سرینڈر نہیں کیا ۔۔

سلام ہے تیری بہادری پر !

اب قوم اپنا عہد نبھاۓ گی

05/10/2026

کپتان سے فخرِ پاکستان تک
قوم کی امید سے قیدی نمبر 804 تک۔
عمران خان کا سفر صرف اقتدار کا نہیں، ایک نظریے کی جدوجہد کا سفر ہے۔
ضمیر نہ بیچا، اصول نہ چھوڑے، سر نہ جھکایا۔
آج قید میں چوتھی سالگرہ ہے، مگر آواز ، عزم اور نظریہ آج بھی زندہ ہے۔
سالگرہ مبارک، عمران خان۔

لڑ جائے گے مر جائے گے عمران خان کے بنا نہیں جائے گے
04/10/2026

لڑ جائے گے مر جائے گے
عمران خان کے بنا نہیں جائے گے

04/10/2026

‏یہ نغمہ ان تمام حُریت پسندوں کے نام جو 80 سال سے پاکستان پر مُسلط مافیا سے حقیقی آزادی کی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔۔

ہمارا مارچ ، ہماری مرضی!ہم کوئی غلام ہیں جو آپ کہیں وہ ہم کر لیں۔
25/09/2026

ہمارا مارچ ، ہماری مرضی!

ہم کوئی غلام ہیں جو آپ کہیں وہ ہم کر لیں۔

ہمارا مارچ، ہماری مرضی ۔۔ ہمارا راستہ، ہماری مرضی ۔ہماری آواز، ہماری مرضی ۔ ہم نکلیں گے، ضرور نکلیں گے 4 اکتوبر ان شاء ا...
25/09/2026

ہمارا مارچ، ہماری مرضی ۔۔ ہمارا راستہ، ہماری مرضی ۔ہماری آواز، ہماری مرضی ۔
ہم نکلیں گے، ضرور نکلیں گے 4 اکتوبر ان شاء اللہ

25/09/2026

نکلو اپنے حق کے لئے
عمران خان آ رہا ہے ان شاء اللہ❤️

25/09/2026

تمہارے ظلم کا مقابلہ کرنے ہم آ رہے ہیں

عقلمندوں کی پلاننگ دریا برد

تحریک انصاف کے درجنوں کارکنان نے اٹک پل پر خیبرپختونخوا کی جانب سے کیلوں کی درجنوں پرتیں اکھاڑ پھینکیں اور دریا برد کر دیں

Address

Makkah Al-Mukarramah
Mecca

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Makkah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share