16/09/2026
خود اندازہ لگائیں پیسا ایسا چیز ہے کہ ایک حلالا نیچی اوپر ہوجائے تو نتیجہ آپکے سامنے ہے
بس اللہ پاک امان اللہ عرف ابن ادم بھائی اپکو اس سے زیادہ طرقی عطاء فرمائے میرے بھائی یہ زندگی ہے اس میں کافی سارا مشکلات کا سامنا کرنا پڑیگا یاد رکھے بس بے بس نھی ہونا اپنا ہمت مت ہارنا انشاء اللہ طرقی اپکے قدم چومے گی ❤️🇵🇰🇸🇦 اللہ تعالیٰ غفور الرحیم زات ہے
EbN E AdaM Official