Sardar Tanveer ILyas Khan overseas FANS

Sardar Tanveer ILyas Khan overseas FANS Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar Tanveer ILyas Khan overseas FANS, Jeddah.

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا سید الطاف شاہ کی بھارتی بدنام زمانہ تہاڑ جیل دہلی میں شہ...
11/10/2022

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا سید الطاف شاہ کی بھارتی بدنام زمانہ تہاڑ جیل دہلی میں شہادت پر ردعمل

پورے کا پورا ؛؛؛اسلام گڑھ چکسواری؛؛؛آپ کا    سردار تنویر الیاس تیری عظمت کو سلام
11/10/2022

پورے کا پورا ؛؛؛اسلام گڑھ چکسواری؛؛؛آپ کا سردار تنویر الیاس تیری عظمت کو سلام

11/10/2022

اب تو ایک نعرہ پورے کشمیر کی اس تنویر الیاس تنویر الیاس

11/10/2022

اسلام گڑھ چکسواری کی ایک آواز سردار تنویر الیاس

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے انکی رہائش گاہ پر انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر ڈاکٹر امی...
10/10/2022

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے انکی رہائش گاہ پر انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر ڈاکٹر امیر احمد شیخ ملاقات کر رہے ہیں


وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے مہاجر کیمپ کوٹلی سوہلناں چڑہوئی کے تین نوجوانوں عمران ہ...
10/10/2022

وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر
سردار تنویر الیاس خان نے مہاجر کیمپ کوٹلی سوہلناں چڑہوئی کے تین نوجوانوں عمران ہدایت اللہ ، عبدالرحیم ہدایت اللہ اور احسان احمد کی ٹریفک حادثہ میں المناک وفات پر اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے سینٹورس شاپنگ مال میں آتشزدگی واقعہ پر بذریعہ ٹیلی فون، ...
10/10/2022

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے سینٹورس شاپنگ مال میں آتشزدگی واقعہ پر بذریعہ ٹیلی فون، ایس ایم ایس، سوشل میڈیا اور گھر آ کر اظہار ہمدردی کرنے والے سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات سمیت مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے احباب کا شکریہ ادا کیا.
وزیراعظم نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

دعا فقیرا رحم اللہ
09/10/2022

دعا فقیرا رحم اللہ

09/10/2022

سردار تنویر الیاس خان اللہ آپ کو شیطان کے فتنے اور دشمن کے شر سے محفوظ رکھے

09/10/2022

اورسیز کی طرف سے گزارش واقعہ سنٹورس کی مکمل تحقیقات کی جائیں

09/10/2022

سردار تنویر الیاس خان اللہ آپ کو لمبی عمر خضر عطا فرمائے

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دےدہر میں اسمِ محمدؐ سے اجالا کر دے
09/10/2022

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسمِ محمدؐ سے اجالا کر دے

Address

Jeddah

Telephone

+966539057489

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Tanveer ILyas Khan overseas FANS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share