13/08/2026
27 ستمبر لانگ مارچ - اسٹریٹ موومنٹ!
ان شاء اللہ آنے والے اتوار کو سہ پہر 3 بجے اسٹریٹ موومنٹ کا رخ #بنوں کی جانب ہوگا۔ بنوں کے تمام کارکنان اور عوام بھرپور شرکت کے لیے تیار رہیں۔
27 ستمبر اسلام آباد کی جانب فیصلہ کن قدم، انشااللہ