Mana Ahmadani da Wasi

Mana Ahmadani da Wasi Hey Dude! Good to see you here. Watch our videos and also visit our youtube channel

نوجوان بھا ئ انصاف دی لڑائی حصہ پہنادا پے ھکوں  کو ووٹ کروNaeem Rajpoot
06/06/2026

نوجوان بھا ئ انصاف دی لڑائی حصہ پہنادا پے ھکوں کو ووٹ کرو
Naeem Rajpoot

06/06/2026

مانہ احمدانی کا علیحدہ بجلی کا فیڈر ہونے کے باوجود لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔
ظالموں کیوں غریبوں کے پیچھے پڑے ہو۔۔ بجلی کے بل دیکھو تو ایکسٹرا ایکسٹرا چارجز ہم غریبوں کی جیبوں سے جارہے ہیں۔
لکھ لعنت

06/06/2026

ریلوے ٹریک پر فل احتیاط کے ساتھ اور ٹائم ٹیبل دیکھنے کے بعد ہم ٹریک پر سے گزرتے ہوئے۔ تاکہ ہم ٹریک پر سے گزرتے ہوئے محفوظ رہ سکیں۔

06/06/2026

افریقہ کے ملک "مالی" میں کام کرنے واے لوگ عیدالاضحی کی چھٹیوں پر افریقہ کے ملک "نائیجر" بذریعہ روڈ واپس جا رہے تھے راستے میں ٹرک خراب ہونے کے باعث "سہارا" صحرا میں پھنس جانے سے انچاس(49) لوگ گرمی سے جان کی بازی ہار گئے. یہ نیوز افریقی انٹرنیشنل پیج سے میں نے اٹھائی ہے۔

اگلے چند دنوں میں موسم سخت ترین ہوسکتا ہے، اپنے آپ کو گرمی سے بچائیں۔ اس کے بعد 22 جون سے مون سون شروع ہونے کے امکان ہیں...
06/06/2026

اگلے چند دنوں میں موسم سخت ترین ہوسکتا ہے، اپنے آپ کو گرمی سے بچائیں۔
اس کے بعد 22 جون سے مون سون شروع ہونے کے امکان ہیں پھر پورے ملک کے نیوز چینلز کو پیسہ کمانے اور ریٹنگ بڑھانے کا موقع ملے گا جب غریب عوام سیلاب سے متاثر ہوگی😏😏۔

06/06/2026

نئے بلدیاتی نظام میں جن کے پاس 7 کونسلر ہوں گے وہ چئیرمین بنے گا
فیس بک پر تو سب لوگ چئیرمین بن چکے ہیں
نوٹ: پوسٹ کاپی کی ہوئی ہے

06/06/2026

جہالت کی انتہاء
کوئٹہ سول ہسپتال میں دوران ڈیوٹی فیمیل ڈاکٹر پر تیزاب پھینکا گیا جس سے اس کی حالت بری ہوگئی۔
ہمیں نہیں پتہ کہ عورت کا قصور ہے بھی یا نہیں لیکن یہ گھٹیا حرکت ہے آپ کسی سے بدلہ لینے کے بجائے ان کی راہ سے ہٹ کر خود کو کامیاب بنائیں یہ بھی بڑی بات ہے

06/06/2026

پھاٹک کراس کرتے ہوئے فلموں میں لوگوں کے پاؤں کس جگہ پر پھنس جاتے ہیں آج اس ویڈیو میں وہ جگہ ڈھونڈتے ہیں۔

میرے گھر کے ساتھ والی گلی۔ آمدورفت کے باعث اسی گلی میں عوام سب سے زیادہ تنگ ہوتی ہے، خصوصا" وہ لوگ جو پیدل اس گلی سے گزر...
06/06/2026

میرے گھر کے ساتھ والی گلی۔ آمدورفت کے باعث اسی گلی میں عوام سب سے زیادہ تنگ ہوتی ہے، خصوصا" وہ لوگ جو پیدل اس گلی سے گزرتے ہیں جیسے بچے اور خواتین وغیرہ ان لچکے لڑکوں سے تنگ ہوتی ہیں جو اس گلی سے موٹرسائیکل سپیڈ سے بھگا کر جاتے ہیں اور پیدل چلتے لوگوں کا لحاظ نہیں کرتے کہ آس پاس نالیوں کا پانی جمع ہے۔

06/06/2026

صبر کا گھونٹ دوسروں کو پلانا آسان ہے
خود پینے پہ پتا چلتا ہے کہ ایک ایک قطرہ کتنا بھاری پڑتا ہے ✨

Address

Qaseem
`Uyun Al Jiwa'

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mana Ahmadani da Wasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share