The Ottoman Empire "سلطنت عثمانیہ "

The Ottoman Empire "سلطنت عثمانیہ " 🎬🎥 Turkish historical series presents.. this is what you
want �

For business inquiry , contact us
[email protected]
what's app page
https://whatsapp.com/channel/0029VbASwgB8qIzkpwmBVE1o
YouTube channel link
-v4y

“No turning back. Victory or Martyrdom”⚔️🔥🍂
27/08/2026

“No turning back. Victory or Martyrdom”⚔️🔥🍂

23/07/2026

کورولش عثمان سیریز کا شاندار منظر 🥀❤️😍
KurulusOsman

گائیزز وہ گھڑی پھر قریب آ رہی ہے جس کا ہم سب بےصبری سے انتظار کر رہے ہیں ــ!!! ❤️🥹 ☝️سلطان محمد فاتح سیزن 4 بہت جلد آرہا...
23/07/2026

گائیزز وہ گھڑی پھر قریب آ رہی ہے جس کا ہم سب بےصبری سے انتظار کر رہے ہیں ــ!!! ❤️🥹 ☝️
سلطان محمد فاتح سیزن 4 بہت جلد آرہا ہے دلوں میں ایک بار پھر خوشی، جوش اور محبت کی نئی لہر دوڑا دی ہے ــــ!!!😇😌👏
طویل انتظار، بےچینی اور جدائی کے ان لمحات کے بعد اب وہ شاندار سفر دوبارہ شروع ہونے والا ہے، جس نے ہمیں تاریخ کے عظیم ترین فاتح کی داستان سے جوڑ رکھا ہے ــــ!!!⚔️🏰
ہر گزرتا دن ہمیں اُس لمحے کے قریب لے جا رہا ہے جب سلطان محمد فاتح ایک بار پھر اپنی شان، عزم اور فتوحات کے ساتھ پردۂ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے ــ!!
بس اب دل یہی کہتا ہے !
اے سلطان محمد فاتح! ہم نے تمہیں بہت یاد کیا٬ اب جلدی سے واپس آؤ، کیونکہ تمہارے منتظر دلوں کی دھڑکنیں پھر سے تمہاری آمد کی خبر سننے کو بےقرار ہیں ــ!!! ❤️‍🔥👑

مہمت بوزداغ کے ڈرامہ سیریل عشق اور تخت میں سلطان علاؤ الدین کیقباد سلجوقی کا کردار کرنے والا اداکار..سلاجقہ روم میں سلطا...
23/07/2026

مہمت بوزداغ کے ڈرامہ سیریل عشق اور تخت میں سلطان علاؤ الدین کیقباد سلجوقی کا کردار کرنے والا اداکار..
سلاجقہ روم میں سلطان علاؤ الدین کو وہی مقام اور اہمیت حاصل ہے جو عثمانیوں میں سلطان محمد فاتح کو حاصل ہے...

If you think you're Greater than me... Prove it.♥️⚔️
23/07/2026

If you think you're Greater than me... Prove it.♥️⚔️

مہمت بوزداغ کے ڈرامہ سیریل عشق اور تخت کی اسکرپٹ ریڈنگ جاری...Following
23/07/2026

مہمت بوزداغ کے ڈرامہ سیریل عشق اور تخت کی اسکرپٹ ریڈنگ جاری...
Following

23/07/2026

KurulusOsman

23/07/2026

❣️

مہمد فتحلر سلطانی سیریز میں سلطان مراد خان کا کردار ادا کرنے والا اداکار، قدس فاتح صلاح الدین  ایوبی سیریز میں وزیر عماد...
29/06/2026

مہمد فتحلر سلطانی سیریز میں سلطان مراد خان کا کردار ادا کرنے والا اداکار، قدس فاتح صلاح الدین ایوبی سیریز میں وزیر عماد کا کردار ادا کرنے والا اداکار اور دریلش ارطغرل میں کماندار ایرس(احمد) کا کردار ادا کرنے والے ان تین اداکاروں نے نظام الملک گولڈن ایج سیریز کو جوائن کر لیا ہے۔

24/01/2026

*Sultan Muhammad Fateh Episode 67 Trailer 02 With Urdu Subtitles*
*مکمل قسط بدھ کی صبح گروپ میں اپلوڈ کر دی جائے گی ۔۔*

Address

Moscow

Telephone

+923359361742

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Ottoman Empire "سلطنت عثمانیہ " posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to The Ottoman Empire "سلطنت عثمانیہ ":

Shortcuts

Share