قطر اینڈ پاکستان اپڈیٹس

قطر اینڈ پاکستان اپڈیٹس پاکستان اور قطر کی تازہ ترین اطلاعات کے لیے پیج کو like او

18/12/2023

I have reached 4K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

آپ سب کو مطلع کیا جاتاہے، کہ مندرجہ ذیل ٹوکن نمبر والے پاسپورٹ سفارتخانے قطر میں موصول ہو چکے ہیں ،اور  اتوار سے جمعرات ...
21/06/2021

آپ سب کو مطلع کیا جاتاہے، کہ مندرجہ ذیل ٹوکن نمبر والے پاسپورٹ سفارتخانے قطر میں موصول ہو چکے ہیں ،اور اتوار سے جمعرات دن 1 بجے سے 3 بجے کے درمیان وصول کیے جا سکتے ہیں۔

It is informed that passports with the following token numbers have been received in the Embassy and can be collected from Sun to Thu between 1 to 3 pm

09/06/2021
09/06/2021
 #قطری کوہ پیما فہد بدر رواں ماہ دنیا کی مشکل ترین چوٹی   -2 سر  کرنے والا پہلے  #قطری کا اعزاز حاصل کرنے کی کوشش میں  #...
08/06/2021

#قطری کوہ پیما فہد بدر رواں ماہ دنیا کی مشکل ترین چوٹی -2 سر کرنے والا پہلے #قطری کا اعزاز حاصل کرنے کی کوشش میں #پاکستان روانہ ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ وہ اس سے پہلے ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کر چکے ہیں۔
#فہد بدر نے سفیر پاکستان #سید احسن رضا شاہ سے ملاقات کی جنہوں نے ان کی مہم کی کامیابی کے لیے #قطر میں مقیم تمام پاکستانیوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Address

Doha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قطر اینڈ پاکستان اپڈیٹس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to قطر اینڈ پاکستان اپڈیٹس:

Share