Pashtunkhwa National Awami Party Ziarat

Pashtunkhwa National Awami Party Ziarat For political Activities

11/03/2026
11/03/2026

Great Usman khan kakar Shaheed.

11/03/2026

آج قومی اسمبلی میں جب قومی اسمبلی میں پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین رکنِ قومی اسمبلی خوشحال خان کاکڑ کو پہلی مرتبہ اظہارِ خیال کا موقع دیا گیا تو تقریر شروع ہوتے ہی قومی اسمبلی کی لائیو نشریات بند کر دی گئیں۔ بعد ازاں تقریر کی ویڈیو ایڈیٹ کر کے جاری کی گئی، جس میں تقریر کے وہ حصے حذف کر دیے گئے جن میں علی وزیر، ماہرنگ بلوچ، نور اللہ ترین، حنیف پشتین، پاک-افغان جنگ، مائنز اینڈ منرل ایکٹ، پشتونخوا وطن میں آپریشنز اور SIFC کے خاتمے سے متعلق گفتگو شامل تھی۔

پارلیمنٹ میں ایک منتخب نمائندے کی تقریر کو اس طرح روکنا اور ایڈیٹ کر کے عوام تک پہنچانا جمہوری اقدار، اظہارِ رائے کی آزادی اور پارلیمانی روایات کے خلاف ہے۔ ہم اس غیر جمہوری عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے چیرمین خوشحال خان کاکڑ کو رکن اسمبلی منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ۔
03/03/2026

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے چیرمین خوشحال خان کاکڑ کو رکن اسمبلی منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ۔

03/03/2026

Address

Khuzkae Ziarat
Ziarat
ZIARATCITY.

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashtunkhwa National Awami Party Ziarat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share