Haji Fazal Qadir Mandokhail

Haji Fazal Qadir Mandokhail زراعت، روزگار، تعلیم، صحت، نوجوان قیادت

30/12/2024

📚👩‍🎓👨‍🎓📚
(طلباء و طالبات)
🌹❤️🌹
🙏🙏🙏
خادم ژوب حاجی فضل قادر مندوخیل کا ژوب عوام کے غریب طلباء وطالبات کے لئے میٹرک مفت ٹیوشن کلاسسز کا اجراء۔
سال 2024_2025 میٹرک کے طلباء وطالبات کے لئے 2 مہینوں کا ٹیوشن سینٹر بلکل مفت۔
پتہ۔ سپیئریر سائنس سیکنڈری سکول نزد ڈاکٹر محمد شاہ چوک ژوب۔
رابطہ نمبر۔
0311 7081746
انجنیئر محمد عارف مندوخیل
03128613830
عبدالقیوم ایس ایس ٹی سائنس

30/12/2024
30/12/2024

🌹👨‍🎓👩‍🎓🌹
🌹❤️❤️❤️🌹
آج بروز ہفتہ 14 دسمبر سکالر شپ داخلہ فارم برائے میٹرک طلباء وطالبات کا آخری دن 2 بجے تک جاری رہا۔
جس میں بوائز سیکشن میٹرک طلباء کے داخلے مکمل ہوگئے۔ جبکہ
گرلز سیکشن میٹرک طالبات کے داخلے اب تک مکمل نہیں ہوئے۔
کل بروز اتوار 15 دسمبر ادارہ بند رہے گا۔
16 دسمبر بروز سوموار صبح دس بجے کلاسسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا۔
والدین وسرپرست اعلٰی اپنے بچوں کو بروقت سکول پہنچانے میں اپنا ذمہ دارانہ کردار ادا کریں۔ شکریہ

30/12/2024

🌹👩‍🎓👨‍🎓🌹
🌹❤️❤️❤️🌹
🌹📝📝📝🌹
28 دسمبر بروز ہفتہ سپیئریر سائنس سیکنڈری سکول ژوب میں ایم پی اے ژوب حاجی فضل قادر مندوخیل کی جانب سے جاری مفت ٹیوشن کلاسسز کا دوسرا ہفتہ وار ٹیسٹ طلباء وطالبات سے لیا گیا۔
اب تک 124 طلباء وطالبات نے داخلہ لیا ہے۔
ژوب عوام باالخصوص والدین کے لئے بہترین موقع ہے کہ وہ اپنے بچوں کے بہتر اور روشن مستقبل کے لئے ایم پی اے سکالرشپ سے بھرپور فائدہ اٹھائیں شکریہ۔

Address

Jamiat Street
Zhob
POSTOFFICEZHOB

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Fazal Qadir Mandokhail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share