Mir Baz Shaheen

Mir Baz Shaheen To help everyone

03/04/2026

سابق ڈسٹرکٹ چیئرمین حاجی محمد خان کبزئی صاحب نے دسترخوان کمیٹی ممبران سے ملاقات کی۔ ژوب شیرانی رمضان دسترخوان کمیٹی ضلعی صدر میربازخان ثناء اللہ حبیب رحمن سردار شاہ بختیار خان نے ماہِ رمضان المبارک کے دوران ژوب میں بھرپور انداز میں خدمات سرانجام دیں۔ کمیٹی کی جانب سے پورے مہینے مستحق افراد کے لیے افطار و کھانے کا اہتمام کیا گیا، جبکہ سنٹرل جیل اور دعا بحالی ویلفیئر ڈرگ سینٹر ژوب میں بھی تین دن تک قیدیوں کے لیے دوپہر کے کھانے کا خصوصی انتظام کیا گیا۔

اس موقع پر سابق ڈسٹرکٹ چیئرمین حاجی محمد کبزئی نے کمیٹی کی ان کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا اور آئندہ بھی ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

01/03/2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ژوب کے ضلعی صدر جمال مندوخیل صاحب اور دیگر معزز مہمانوں نے دسترخوان کا دورہ کیا اور کمیٹی کے رضاکاروں کی خدمات کو سراہا۔
اس موقع پر کمیٹی کے ارکان:
میرباز خان، ثناء اللہ، حبیب الرحمن، بخت یار اور سردار شاہ موجود تھے، جنہوں نے مہمانوں کا خیرمقدم کیا اور دسترخوان کے امور سے آگاہ کیا۔
اللہ تعالیٰ ان تمام رضاکاروں کو جزائے خیر عطا فرمائے جو اپنے گھر کا سکون چھوڑ کر مسافروں، مزدوروں اور مستحق افراد کی خدمت کر رہے ہیں۔
📌 تعاون کے لیے:
میرباز (ایزی پیسہ اکاؤنٹ)
03108761935

28/02/2026
28/02/2026

Address

Zhob
Zhob
85200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir Baz Shaheen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category