Omer Farooq Property Adviser yazman

Omer Farooq Property Adviser yazman property adviser

نیو غلہ منڈی یزمان۔4 سال کی آسان اقساط میں دکان حاصل کریں۔بکنگ 20 فیصد ایڈوانس رقم سے فوری قبضہسیوریج،میٹل روڈ،کشادہ پھڑ...
14/04/2025

نیو غلہ منڈی یزمان۔4 سال کی آسان اقساط میں دکان حاصل کریں۔
بکنگ 20 فیصد ایڈوانس رقم سے فوری قبضہ
سیوریج،میٹل روڈ،کشادہ پھڑ،چار دیواری،فلٹریشن پلانٹ،سکیورٹی،وسیع مسجد
نزد گرلز ڈگری کالج یزمان۔
رابطہ نمبر
03057199321
03034390157

28/04/2024

رقبہ برائے فروخت تحصیل یزمان ضلع بہاولپور
ساڑھے 12 ایکڑ رقبہ برائے فروخت الاٹمنٹ والا
رقبہ سارا لیول میں پڑا ہوا ہے
پٹہ ملکیت کلیئر ہے
اسکے ساتھ نہری پانی رقبے کو لگ رہا ہے
6 سے 7 ایکڑ رقبہ لیول میں
باقی رقبہ میں کچھ ٹبی ہے
ٹرپائین کا بور کر کے رقبے کو کاشت کر سکتے ہیں
ڈیمانڈ مالک 90 لاکھ روپے
رابطہ عمر فاروق پراپرٹی ایڈوائزر منڈی یزمان
محمد اغظم مہاروی
03057199321
حافظ مستقیم نواز
03014871002
03431610369

27/04/2024

ہاؤسنگ سکیم یزمان میں
7۔۔7 مرلے کے گھر کرایہ کے لیے خالی ہیں ایک کا کرایہ 18 ہزار
ایک کا کرایہ 16 ہزار 03057199321

نیو غلہ منڈی یزمان میں دکان کے مالک بنیں4 سال کی آسان اقساط میں88 والہ روڈ یزمانتمام سہولیات سے آراستہ جس میں مسجد،کشادہ...
17/04/2024

نیو غلہ منڈی یزمان میں دکان کے مالک بنیں
4 سال کی آسان اقساط میں
88 والہ روڈ یزمان
تمام سہولیات سے آراستہ جس میں مسجد،کشادہ پھڑ،بجلی،سیوریج سسٹم،جدید فلٹریشن،پلانٹ جدید سیکیورٹی سسٹم،آئیڈیل لوکیشن،کشادہ سڑکیں،سٹریٹ لائیٹس،فائر واٹرسسٹم،چار دیواری،واٹر ٹینک،سکیورٹی سسٹم،مین گیٹ، پیمرا آفس،بینک
ایڈوانس بکنگ %20 سے
رابطہ عمر فاروق پراپرٹی ایڈوائزر یزمان
03057199321
03014871002

14/04/2024

7 ایکڑ رقبہ براۓ فروخت چک 107 ڈی بی منڈی یزمان ضلع بہاولپور۔
ایک ایکڑ کا فرنٹ سولنگ کا ۔بجلی موجود۔ٹرانسفارمر لگا ہوا ہے۔بجلی میٹر بھی لگا ہوا ہے۔42 منٹ پر ایکڑ نہری پانی۔پٹہ ملکیتی رقبہ۔یزمان شہر سے 9 کلومیٹر فاصلہ۔احمد پور شرقیہ روڈ سے ایک مربع دور۔ڈیمانڈ 35 لاکھ ایکڑ ۔
رابطہ:عمر فاروق پراپرٹی ایڈوائزر یزمان
03057199321
03034390157

06/04/2024

7 مرلہ مکان کراۓ کے لئے خالی ہے ہاؤسنگ سکیم یزمان
بہترین صاف ستھرا نیو مکان ماربل چینی لگی ہے کمروں میں الماری کا کام کی ہے۔بڑا گیراج
کرایہ:20,000
03057199321

27/03/2024
06/09/2023

تحصیل یزمان ضلع بہاولپور 9 ایکڑ رقبہ برائے فروخت یزمان سے 6 سے 7 کلو میٹر فاصلے پر کپاس اور گندم کی کاشت کی ہوئی ہے روڑ سے 1 ایکڑ پیچھے ہے رقبہراستہ کچا ہے...

Address

Yazman Mandi

Telephone

+923034390157

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Omer Farooq Property Adviser yazman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share