PTI Ladhe Wala Cheema

PTI Ladhe Wala Cheema Pakistan Tehreek-e-insaf is one best political party in Pakistan.

13/09/2026

امید کا ایک باب

کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے   Imran Khan
19/08/2026

کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

Imran Khan

06/06/2026

ہم تمام شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی قیمتی رائے کا اظہار کیا۔ یہ سروے صرف عوامی رجحان جاننے کے لیے غیر سرکاری طور پر منعقد کیا گیا تھا اور اس کا مقصد مقامی کارکنان اور عوام کی آراء کو سامنے لانا تھا۔

ظلم کا بدلہ ووٹ سے
06/06/2026

ظلم کا بدلہ ووٹ سے

سروےیونین کونسل لدھیوالا چیمہ -  پاکستان تحریک انصاف لدھیوالا چیمہ کی کس شخصیت کو صحیح معنوں قیادت کا حق دار اور سمجھتے ...
03/06/2026

سروے

یونین کونسل لدھیوالا چیمہ - پاکستان تحریک انصاف لدھیوالا چیمہ کی کس شخصیت کو صحیح معنوں قیادت کا حق دار اور سمجھتے ہیں میں اس کو یونین کونسل چئیرمین کے طور پر دیکھنا چاہتا ہوں۔

۱)اخلاق احمد چیمہ
۲)عمران شہزاد چیمہ

15/02/2026
مراد سعید کا سینیٹ کی نشست سے استعفی دینے کا اعلان، اپنے پیغام میں مراد سعید نےکہا ہمیں فوری طور پر سینیٹ، قومی اسمبلی، ...
15/02/2026

مراد سعید کا سینیٹ کی نشست سے استعفی دینے کا اعلان، اپنے پیغام میں مراد سعید نےکہا ہمیں فوری طور پر سینیٹ، قومی اسمبلی، پنجاب اور سندھ اسمبلی سے یَک مُشت استعفے دینے چاہیے، ملک کےتمام شہروں میں عوام، پارٹی تنظیمیں، یوتھ ونگ اور آئی ایس ایف اپنے اپنے شہروں کی مرکزی سڑکیں بند کرنے اور احتجاج کا سلسلہ جاری رکھیں۔

Address

PO Khas, Ladhewala, Tehsil Alipur Chattha
Wazirabad
52071

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Ladhe Wala Cheema posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share