Jamaat-e-Islami District Wazirabad

Jamaat-e-Islami District Wazirabad Jamaat e Islami District Wazirabad official page

22/05/2026

وزیرآباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرہ کی قیادت امیر ضلع ڈاکٹر عبید اللہ گوہر اور مشتاق بٹ نے کی۔

انشاءاللہ 22 مئی بروز جمعۃ المبارک باد نماز جمعہ اسلامک سینٹر ماڈل کالونی وزیر اباد
20/05/2026

انشاءاللہ 22 مئی بروز جمعۃ المبارک باد نماز جمعہ اسلامک سینٹر ماڈل کالونی وزیر اباد

کشمیر الیکشن ۔۔۔! امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات چوہدری انصر محمود دھول ایڈووکیٹ بسلسلہ کشمیر الیکشن، اپنے وفد کے ہمراہ آج ...
26/04/2026

کشمیر الیکشن ۔۔۔!
امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات چوہدری انصر محمود دھول ایڈووکیٹ بسلسلہ کشمیر الیکشن، اپنے وفد کے ہمراہ آج وزیر آباد کا دورہ کیا، قائم مقام امیر ضلع وزیر آباد ڈاکٹر عبیداللہ گوہر کی صدارت میں، ضلعی و زونل نظم کے ساتھ حلقہ ایل اے 38 جموں 5 کے حوالے سے اہم مشاورت ہوئی اور الیکشن مہم کے سلسلے میں ذمہ داران کا تعین کیا گیا۔ اس موقع پر امیدوار حلقہ ایل اے 38 جموں 5 رانا محمد عمر صدیق جرال بھی موجود تھے۔ اس موقع پر قائم مقام امیر ضلع وزیر آباد ڈاکٹر عبیداللہ گوہر نے ضلع بھر میں کشمیر الیکشن کے حوالے سے بھرپور کمپین چلانے کا یقین دلایا ۔
یہ خصوصی اجلاس امیر زون وزیر آباد حافظ فرحان منیر بٹ کی رہائش گاہ سوہدرہ میں منعقد ہوا۔

وزیر آباد: ڈاکٹر عبیداللہ گوہر قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع وزیر آباد  ضلعی تربیت ورکشاپ میں شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں...
17/04/2026

وزیر آباد: ڈاکٹر عبیداللہ گوہر قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع وزیر آباد ضلعی تربیت ورکشاپ میں شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔

وزیر آباد: نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب نصر اللہ خاں گورائیہ  صاحب وزیر آباد کی ضلعی تربیت ورکشاپ میں شرکاء سے خطاب...
17/04/2026

وزیر آباد: نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب نصر اللہ خاں گورائیہ صاحب وزیر آباد کی ضلعی تربیت ورکشاپ میں شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔

وزیر آباد: مرکزی رہنما جماعت اسلامی پاکستان "بلال قدرت بٹ" صاحب وزیر آباد کی ضلعی تربیت ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
17/04/2026

وزیر آباد: مرکزی رہنما جماعت اسلامی پاکستان "بلال قدرت بٹ" صاحب وزیر آباد کی ضلعی تربیت ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔

وزیر آباد: جماعت اسلامی کی ایک روزہ  ضلعی تربیت گاہ کا آغاز ، امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب وسطی مولانا جاوید قصوری ، بلا...
17/04/2026

وزیر آباد: جماعت اسلامی کی ایک روزہ ضلعی تربیت گاہ کا آغاز ، امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب وسطی مولانا جاوید قصوری ، بلال قدرت بٹ، ناصر محمود کلیر ، ڈاکٹر عبیداللہ گوہر ، نوید زبیری صاحب،صوبائی و ضلعی قیادت اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے

وزیر آباد: امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب وسطی مولانا جاوید قصوری صاحب ضلعی تربیت گاہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
17/04/2026

وزیر آباد: امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب وسطی مولانا جاوید قصوری صاحب ضلعی تربیت گاہ سے خطاب کر رہے ہیں۔

قائدین جماعت اسلامی کو وزیر آباد آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ، ضلعی تربیتی نشست وزیر اباد اسلامک سینٹر ماڈل کالونی 17 اپری...
17/04/2026

قائدین جماعت اسلامی کو وزیر آباد آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ، ضلعی تربیتی نشست وزیر اباد اسلامک سینٹر ماڈل کالونی 17 اپریل بروز جمعۃ المبارک پونے ایک بجے انشاءاللہ

ایک روزہ تربیت نشست ،جماعت اسلامی ضلع وزیر آباد
14/04/2026

ایک روزہ تربیت نشست ،جماعت اسلامی ضلع وزیر آباد

Address

Islamic Centre Model Town
Wazirabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami District Wazirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share