06/07/2023
محمد ندیم ھاشمی وزیرآباد
سابقہ نائب صدر انجمن مدنی ویلفئیر پاکستان (رجسٹرڈ)
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی ناقابل برداشت الفاظ میں مزمت کرتا ہوں۔
دنیا کے ٹھیکداروں سے سوال کرتا ہوں۔ صرف اسلام فوبیا ہی کیوں۔ ۔۔۔۔؟
دنیا میں اور بھی مذاہب ہیں۔ تو پھر اسلام کے ہی خلاف کیوں۔ ۔۔۔۔؟
آج تک دنیا میں کسی مسلمان نے کبھی دوسرے مذاہب کا مزاق نہیں بنایا۔
تو پھر اسلام ہی کی باربار بے حرمتی کیوں۔۔۔؟
کیونکہ اسلام ہی ایک سچا اور مکمل دین ہے۔ جو صدیوں سے ختم کرنے کی سازشوں میں گھیرا ہو ہے۔
جتنا دباو گے اوتنی ہی طاقت میں آے گا۔ اسلام دشمن کل بھی شرمندہ تھے ۔اور آج بھی شرمندہ ہیں۔ اور آنے والے کل کو بھی زلیل ہوں گے۔
سویڈن مردہ باد
سویڈن مردہ باد اس کے حمایتی بھی مردہ باد