24/03/2026
انتقال کی خبر
ملوک بانڈہ سے تعلق رکھنے والے پاسمین خان کابیوی اختر حمید اور سبحان اللّٰہ کی ماں جبکہ اقبال خان کے بیٹی وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ اج 2:00 بجے ملوک بانڈہ جامعہ مسجد میں ادا کی جائے گی