سیمنٹ کمپنی موڑ

سیمنٹ کمپنی موڑ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سیمنٹ کمپنی موڑ, Public & Government Service, Wah.

05/08/2026
ماشاءاللہ
23/07/2026

ماشاءاللہ

ہمارے بعد والی نسل "برگر" کہلائی تھیوجہ اس کی یہ تھی کہ یہ باقاعدہ قسم کے کھانے کی جگہ برگر اور پیپسی کا استعمال کرنے لگ...
04/06/2026

ہمارے بعد والی نسل "برگر" کہلائی تھی

وجہ اس کی یہ تھی کہ یہ باقاعدہ قسم کے کھانے کی جگہ برگر اور پیپسی کا استعمال کرنے لگی تھی

یہ خود کو ہماری والی نسل سے برتر مخلوق مانتی تھی مگر اتنی سی بات نہ جانتی تھی کہ انسانی خون اور مادہ منویہ کے معیار کا براہ راست تعلق "خوراک کی کوالٹی" سے ہوتا ہے

سو اس نسل نے جو نسل پیدا کی ہے وہ انتہائی کم عمری میں بھی گوشت، انڈہ، دیسی گھی، دہی، مکھن اور دیسی مرغ نہیں کھا پاتی

ان میں سے کچھ کھا لے تو قے یا جلاب میں سے کوئی ایک آئے ہی آئے

حتی کہ اس نسل کے بچے سموسہ تک نہیں کھا پا رہے

یہ سموسہ چیر کر اس میں سے سب کچھ کال دیتے ہیں اور خالی چھلکا کھاتے ہیں

یہ بڑے ہوکر کسی کام کے ہوں گے یا نہیں؟ اس سوال کا درست جواب آنے والے وقت پر ادھار ہے

لیکن ہمیں لگتا ہے یہ بس اتنے سے ہی کام کے ہیں کہ ان کا باپ خود کو صاحب اولاد کہہ سکے اور "ب فارم" میں انٹری کروا سکے

جس چیز کو خود گورے نے "جنک فوڈ" یعنی کچرا خوراک کہہ دیا تھا، اسے سالن روٹی کا متبادل بنانے کا نتیجہ جنک خون، جنک منی اور جنک ہی اولاد نکل سکتا تھا!

04/06/2026

گلاب فیمیلی کا ایک بڑا اعزاز
غریب نواز مرحوم کا پوتا حاجی ریاض برہان والے مرحوم کا نواسا راجہ حبیب نواز کا ہونہار بیٹا راجہ حبیب نواز کا بھتیجا عروب بن حبیب فخر واہ نے اپنی محنت اور قابلیت سے اللہ پاک کے فضل و کرم اور چاہنے والوں کی دعاوں سےلیڈ شپ ایکسلینس گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔. اللہ پاک سے دعا گو ہے کہ اللہ پاک اسے مزید عزتیں۔ ترقیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین۔ہماری طرف سے. عروب بن حبیب اور اس کے والدین اور اس کی ساری فیمیلی کو ڈھیر ساری مبارکباد اور نیک خواہشات💯🌹🥀

حطیم آٹا چکی03009747256
15/12/2025

حطیم آٹا چکی
03009747256

Address

Wah
47040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سیمنٹ کمپنی موڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share