پاسبان وطن فورس

پاسبان وطن فورس Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پاسبان وطن فورس, Wah.

⭐ ایمان اتحاد تنظیم ⭐   ہم سب کا پاکستان 🇵🇰 اسلام زندہ باد ❤️ افواج پاکستان زندہ باد 🪖🌺 پاکستان ہمیشہ پائندہ باد 🌺 پاکست...
26/04/2025

⭐ ایمان اتحاد تنظیم ⭐
ہم سب کا پاکستان 🇵🇰 اسلام زندہ باد ❤️
افواج پاکستان زندہ باد 🪖
🌺 پاکستان ہمیشہ پائندہ باد 🌺
پاکستان زندہ باد موومنٹ ®️

بھارتی فوج، پاکستانی فوج کے سامنے کُچھ بھی نہیں۔میڈیا پر سابق بھارتی فوجی افسر نے اپنی حکومت کو آئینہ دکھا دیا۔یہ ایک حق...
26/04/2025

بھارتی فوج، پاکستانی فوج کے سامنے کُچھ بھی نہیں۔
میڈیا پر سابق بھارتی فوجی افسر نے اپنی حکومت کو آئینہ دکھا دیا۔

یہ ایک حقیقت ہے کہ اگر اِس بار جنگ ہوئی تو یہ وہ آخری جنگ ہوگی جس کا مُسلمانوں کو طویل عرصے سے انتظار ہے۔
ایک بار اگر یہ جنگ شروع ہو گئی، تو اُسے روکنا ناممکن ہوگا۔ ہماری فوج اس جنگ کے لیے مُکمل مہارت اور تیاری رکھتی ہے، اور ان شاء اللہ پاکستان کا ہر شہری اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہوگا۔

مُسلمان کبھی جنگ کے خواہاں نہیں ہوتے، لیکن اگر ان پر کوئی جنگ مُسلط کرے، تو وہ "اللہ اکبر" کا نعرہ لگا کر یکجان ہو جاتے ہیں۔
یہ جذبہ کافروں میں کبھی پیدا نہیں ہو سکتا۔

ایک بار پھر دو قومی نظریہ دنیا کے سامنےپاکستان کے ساتھ بھارت کا ایک اور دھوکہ، سندھ طاس معاہدے سے منحرف ہونے کا اعلان، ا...
26/04/2025

ایک بار پھر دو قومی نظریہ دنیا کے سامنے
پاکستان کے ساتھ بھارت کا ایک اور دھوکہ، سندھ طاس معاہدے سے منحرف ہونے کا اعلان، ایک نئی بحث کو جنم دے رہا ہے۔ 1960 میں طے پانے والا سندھ طاس معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان پانی کے استعمال کے حقوق پر تھا، جو بھارتی رویے اور اس کے عزائم کو واضح کرتا ہے۔
پاکستان کے لیے اس معاہدے کی اہمیت اس قدر تھی کہ یہ نہ صرف ہمارے لیے ایک آبی معاہدہ تھا بلکہ اس کی بنیاد پر ہماری پانی کی ضروریات کو پورا کرنے کا ایک قانونی حق حاصل تھا۔ لیکن بھارت کا یکطرفہ فیصلہ اور معاہدے سے منحرف ہونے کا اعلان، یہ واضح کرتا ہے کہ بھارت ہمیشہ سے پاکستان کے دشمنی کی راہ پر گامزن رہا ہے۔
اس تمام تر صورتحال میں ایک بار پھر دو قومی نظریہ، جو پاکستان کے قیام کی بنیاد ہے، اپنی حقیقت کو ثابت کرتا ہے۔ دنیا کے سامنے یہ حقیقت ایک بار پھر عیاں ہو گئی ہے کہ بھارت کی نیت ہمیشہ سے پاکستان کے خلاف رہی ہے، اور اس کی جارحیت کا کوئی نہ کوئی نیا طریقہ ہر روز سامنے آتا رہتا ہے۔
پاکستان کو چاہیے کہ وہ اس نازک موقع پر اپنے عالمی تعلقات کو مضبوط کرے اور اس مسئلے کو عالمی سطح پر اٹھائے۔

پاک فوج میری جان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد سب سے پہلے پاکستان
#مارخور🦌👊⚔️🇵🇰
پاکستان آرمی آئی ایس نیوز ارٹیکل پوسٹ ٹیک ٹاک ویڈیوز دیکھنیں کہ لیئے ہمارا یہ پیج ضرور لائیک سسکرائب کریں
اور باڈر سے لے کر پاکستان بھر سے اندرونی بیرونی وہ خبریں جو اپ کو میڈیا نہیں دیکھاتی بتاتی ہم دیکھائیں گے

26/04/2025
16/04/2025

شیر کی دھاڑ
پاکستان ذندہ باد
پاکستان آرمی پائندہ باد

゚viralシfypシ゚viralシalシ



09/04/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ

08/04/2025

جنگ لڑنی پڑتی ہے اپنے زورِ بازو پر

دُنیا کے میدانوں میں مُعجزے نہیں ہوتے


゚viralシfypシ゚viralシalシ

06/04/2025

پاکستان آرمی کے خلاف ب ھ ونکنے والو کیا ان کی قربانیوں کو بھول گئے ہو کیا ان کے گھر بوڑھے والدین اور بچوں کو بھول گئے ہو کیا یہ اس لیئے اپنے بچوں کو یتیم چھوڑ دیتے ہیں کہ آپ لوگ ب ھو ن کو افسوس

06/04/2025

‏فلسطین سے پیار کرنے والوں کو
میری طرف سے پیار بھرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

Address

Wah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاسبان وطن فورس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to پاسبان وطن فورس:

Share