22/08/2026
*محترم والدین!*
*السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ*
*ہمیں یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول وہاڑی، بروز سوموار، 24 اگست 2026ء سے دوبارہ کھل رہا ہے*
*براہِ کرم اپنے بچوں کو نئے تعلیمی سیشن کے لیے مکمل طور پر تیار کریں*
1️⃣ *سکول یونیفارم*
2️⃣ *جوتے*
3️⃣ *بال کٹے ہوئے ہوں*
4️⃣ *کتابیں*
5️⃣ *نوٹ بکس*
6️⃣ *اسٹیشنری* ( پن،مارکر پینسل وغیرہ)
*کا انتظام دوبارہ کھلنے سے پہلے کر لیں*
*ہم اپنے تمام طلبہ کو نئی توانائی، جوش و جذبے اور مثبت سوچ کے ساتھ سکول میں خوش آمدید کہتے ہیں* 🌟📚
*والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کی بروقت آمد اور باقاعدہ حاضری کو یقینی بنائیں۔ آپ کا تعاون بچوں کی تعلیمی کامیابی کے لیے نہایت اہم ہے*
*